ہمارا ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پینل سے اُتر گیا ہے۔ اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے لوگ غلط ٹرینڈ پر ٹویٹس کرتے رہے جس میں "منظور" کی جگہ "منطور" لکھا ہوا ہے۔
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ٹرینڈ دوبارہ آ جائے گا۔ آپ ٹویٹس جاری رکھیں لیکن سب نے "ط" اور "ظ" کا خاص خیال رکھنا ہے 😐
قلم بکتا ہے جج بکتا ہے وکیل بکتا ہے جنرل بکتا ہے ملا بکتا ہے وزیر بکتا ہے مشیر بکتا ہے پاکستان میں ہر چیز بکتی ہے مگر ہمارا کپتان نہیں بکتا۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Respect the decision. Let's move on to the next battle. Saturday ko haaray to Sunday ko phir uthain ge! That's how it is. There's no end to this struggle! Either you give up or you plan your next move. Pakistan Zindabad, Imran Khan Zindabad!
#قوم_کا_اعتماد_عمران_خان
عمران خان اسلام کا وہ سپہ سالار ہے جو سوائے اللّٰہ کے کسی سے نہیں ڈرا اور اب مغرب کی سازشیں اسلام کا جھنڈا بلند ہونے سے نہیں روک سکتی۔۔۔
Just Trust On God
#قوم_کا_اعتماد_عمران_خان