@xadeejourno@AmbreenFatimaAA@geonews_urdu فردوس جمال نے ایک اداکارہ کے بارے میں اداکارانہ صلاحیتوں اور اسی تناظر میں عمر کے متعلق کچھ جملے کہے تھے۔ میڈیا اور انہی سب نے بینڈ بجائے رکھی۔ یہ صاحب میرا کی ذات پر حملے کرکے پرسکون جیو کارڈ کھیل رہے ہیں۔
Shame on every single journalist who typed the sentence “Israel says”. Shame on you. Your only redemption will be to walk out of your jobs now and tell us how your hands were guided and expose your papers and channels. SILENCE IS COMPLICITY
امیرِ شہر تیرے تماشے کی خیر ہو
غریبِ شہر کے سبھی جھونپڑے جل گئے
امیرِ شہر تیرے کتوں کی لاج رہے
غریبِ شہر بھوکے سو گئے
تیرے محل سے نظر آتے شعلوں میں دم رہے
غریبِ شہر اب کوئی نہیں بچا
امیرِ شہر تیری فصیلیں درد سے دور ہیں
غریبِ شہر سسک سسک کے مر گئے
سبطر ہاشمی