بریکنگ نیوز 🚨دلوں کو سکون دینے والی آوازیں 🔥🔥
اسرائیلیوں کی چیخوں پکار اب ہم بینکروں میں نہیں رہ سکتے۔ بینکرز بدبودار ہو گئے ہیں نہ پینے کا پانی نہ کھانے کے لیے کچھ ہے بینکرز میں ہمارا سانس گھٹتا ہے، ��یرانی میزائل نہ بھی لگے ہم ایسے ہی مر جائے گے۔ ہمیں نکالو ہم برباد ہوگئے
تو ناظرین اسلام آباد کی فضائیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ عربوں کے پاس ایک ہی آپشن ہے یا ٹرمپ کو ڈالر بھی دیں اور گالیاں بھی کھائیں یا پاکستان اور تُرکی کو بھائ سمجھیں اور اُمت کی قیادت کریں ❤️🇵🇰🇹🇷✌️
اسحاق ڈار مہمان وزرائے خارجہ کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے کہ پاکستانی روپیہ ��س طرح تیزی سے نیچے گرتا ہے۔
اور پھر منہ کے بل گر کر پریکٹیکل کر کے دکھا دیا کہ ہماری روپیہ اس طرح گرتی ہے 😅
https://t.co/6mgtoC1YXa
کل وزیراعظم نے تقریر کی اور کہا کہ مجھے سمری بیجھی گئی کہ پیٹرول کی قیمت میں 95 اور ڈیزل میں 205 روپے اضافہ کیا جاۓ
یہ سمری یوگوسلاویہ سے آتی ہے کیا، خود ہی یہ حکومت سمری تیار کرتی ہے اور پھر یہ خود ہی اس کو ریجیکٹ کرتے ہیں اور پھر خود ہی واہ واہ کرتے ہیں
اطہر کاظمی
بریکنگ نیوز 🚨جاپانی بچوں نے میلہ لوٹ لیا کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لیے جاپان میں ہزاروں سکول کے بچے فلسطین اور ایران کو سپورٹ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرہ بازی یہاں کوئی نکلے تو سیدھا گولی مار کر قتل کردیا جاتا ہے 🔥
صوفی برکت ��لی نے 90 کی دہائی میں پیشن گوئی کی تھی کہ "وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوامِ عالم کے فیصلے ہوں گے"
https://t.co/PZsLU3qr6n
ایران کی امریکہ کو وارننگ🔥🔥🇮🇷
"آپ نے ہمارے ہ��پتالوں کو مارا، ہم نے ایسا نہیں کیا۔ آپ نے ہمارے ایمرجنسی مراکز پر حملہ کیا، ہم نے ایسا نہیں کیا۔ آپ نے ہمارے اسکولوں کو مارا، ہم نے ایسا نہیں کیا۔ لیکن اگر آپ بجلی پر وار کریں گے تو یہ آخری غلطی ہو گی۔
بریکنگ نیوز 🚨سی این این بی بی سی الجزیرہ سی بی ایس ڈی ڈبلیو این بی سی تمام انٹرنیشنل نیوز چینل نے تصدیق کر دی تل ابیب رامات گان پیتاح تکوا یروشلم اور دیگر مقامات مسلسل بمباری کی زد میں ہیں اسرائیل تباہ ہو رہا ہے ایران چھا گیا ہے دل خوش کردیا امت کا 🔥