یہ ہے اسلام آباد پولیس کی غنڈہ گردی ایک طرف ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جلسے کی این او سی جاری کردی گئی دوسری جانب پولیس کنٹینرز کو روکنے میں مصروف ہے شرم کا مقام ہے پی ڈی ایم حکو مت اور انکے سہولت کار اسلام آباد پولیس کے لیے ۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
انٹرنیشنل میڈیا کہہ رہا ہے راستوں کی بندش، کنٹینرز اور رکاوٹوں کے باوجود اتنا کامیاب جلسہ قابل تعریف ہے، اگر عمران خان ہوتے تو عوام اس سے بھی کہیں زیادہ ہوتی۔۔!!
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ساتھ ساتھ سندھ اسمبلی میں بھی وزیرعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کے بیان کی حمایت میں اعلان کر دیا ایم پی اے واجد حسین نے۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
آج اعلان کرتا ہوں میں خود افغانستان وفد بھیجوں گا، بات کروں گا، تم اپنی پالیسی اپنے گھر رکھو، اپنے صوبے کے عوام کی زندگیاں بچانا میرا فرض ہے۔
@PTIofficial
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ساتھ ساتھ سندھ اسمبلی میں بھی وزیرعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کے بیان کی حمایت میں اعلان کر دیا ایم پی اے واجد حسین نے
عمران خان کی ضرورت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس حصے کو ہے جہاں مظلوم ظالم کے ظلم کا شکار ہے کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
عمران خان پاکستان اور پاکستان عمران خان ہے۔
#ہم_سب_پاکستانی_ہیں
#عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو
"میں حالت احرام میں ہوں اور آج خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہو کر حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کا بلکل جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا" -
پی ٹی آئی MNA، فہیم خان
ہر گزرتے دن کے ساتھ کراچی میں عمران خان کی رہائی کے لیے شروع کی گئی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے، روزانہ کی بنیاد پر تحریک انصاف کی ضلعی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جاتی ہیں جس میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
آج گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شاندار ریلی نکالی نکالی گئی، اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔
#عمران_خان_کیلئے_آواز_اُٹھاو