نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو جی چا��ے کر۔
(صحیح بخاری،۳۴۸۳)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔
(ترمذی، ٢٠٠٢)
آل سعود نے اپنے سلیبس میں ہندو بھگوان شامل کر دئیے ہیں
شرک کے نام پر جنت البقیع سے اہل بیت و امہات المومنین کے مزارات شہید کرنے والے اب رام اور لکشمن کو پڑھیں گے؟
وہابیت کو عالم اسلام میں پھیلانے والے اب کیا بت پرستی کی تبلیغ دیں گے؟
کیا کہتے ہیں آل سعود کے تنخواہ دار وہابی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں۔
۱۔ طاعون میں مر جانے والا
۲- پیٹ کی بیم��ری میں ہلاک ہونے والا
۳- ڈوب کر مرنے والا
۴- دب کر مر جانے والا
۵- اور اللہ کے راستے میں شہادت پانے والا
(صحیح بخاری،۲۸۲۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔
(مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)