اس خبر یا اسکرین شارٹ کے جھوٹا ہونے کا مجھے اُتنا ہی یقین ہے جتنا رانا ء ثناء اللہ کی گاڑی سے بیس کلو ہیروئن کی برآمدگی کی خبر کے جھوٹا ہونے کا یقین تھا۔ آپ حافظ سعد رضوی کے طریقۂ احتجاج سے لاکھ اختلاف رکھئیے لیکن وہ ایک با وضع اور باشرع نوجوان ہیں۔
#TopToBottomMeritList
BPS-5 to BPS-15 jobs in various departments of Sindh for IBA Graduation Pass Candidates.
1. Culture Department Sindh Jobs.
2. Weight & Measure Price Department Sindh Jobs.
3. Mine and Mineral Department Sindh Jobs.
@sardarshah1
مل کہ اواز اٹھانی ہوگی تبھی یہ فرسودہ نظام بدلے گا ورنہ اسی طرح پستے رہو گے۔ اگر سوچو گے کہ میں بیٹھا رہوں مزے سے اور کوئی اٹھ کہ اس نظام کو ٹھیک کردے تو ایسا ممکن نہیں۔
#TopToBottomMeritList