پارا چنار والوں کا تم کو پتہ نہیں یہ جو تم سوچتے ہو نہ اس کا ان کو پتہ ہوتا ہے کے یہ ہونے والے ہے لیکن وہ لوگ ملک سے غداری نہیں کرتے ہیں اور اپنی فوج کی قدار کرتے ہیں #👈لہذا ان کو مجبور مت کرو کچھ بھی ہوسکتاہے یہ شروعات تھا👉#
پارا چنار جہاں شیعہ ابادی ہے وہاں پر چاروں طرف سے گرلیا ہے اب افغانستان کے طالبان نے بھی حملے کرنا شروع کیا اور پاکستانی ادرے تماشئ بیٹھ کر تالیاں بجا رہے ہیں
پارا چنار پر چاروں طرف سے حملے ہورہے ہیں اور حکومت پاکستان نظر نہیں آتا یہ کونسا ریاست ہے ابھی تک سرکاری ادرے کہا چھوپے ہوئے ہیں اب پتہ چلا کے کے افغانستان کے طالبان نے بھی موقعہ کا فائدے اٹھاتے ہوئے وہ بھی پارا چنار پر حملے شروع کی ہے اور حکومت پاکستان واہ واہ جی
جتنا ظلم کرسکتے ہو کرو تمہارا بھی وقت اۓ گا PTI کی حکومت اے یا نہ اے وقت ظلموں سے بدلہ ضرور لےگے انشاللہ ایک ایک افسران کا رکارڈ موجود ہے کس نے کیا کیا اور کون کیا کرتا ہے اپنی ماؤں اور بہنوں کا بدلہ تمہاری بیٹوں اور بیوی سے اس طرح بلکہ تاریخی بدلہ ہوگا
#امپورٹڈ_اسٹیبلشمنٹ_نامنظو
ہر بندہ سوشل میڈیا پر آتے ہیں کے جی میں عمران خان کے ساتھ ہوں عمران خان کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں وہ آپ کیلئے کھڑا ہیں تم لوگوں کو غلامی سے نجات دلانے کیلئے نکلو اپنی حاطر پاکستان کی حاطر حود کو آزاد کرو کیوں ڈرتے ہو 22کروڑ عوام کچھ غدار سے ڈرتے ہو غیرت پیدا کرو #امپورٹڈ_حکومت_نا
پارا چنار میں سات اساتذہ مرے گے شہید کیا اس کی قاتل نہیں پکڑے گئے لیکن جب بھی افواج پاکستان پر کوئی آفات آجاتاہے تو اس علاقے کا آپریشن کرتا ہے یہ کیسا نظام ہے یہ کیس ریاست ہے
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ اس بندہ کیلئے بھی آواز بلند کیجئے اس ہیرو کو اٹھا کر غائب کردیا ہے پتہ نہیں اس نے کونسا جرم کردیا ہے 👈عمران خان نیازی کو رہا کرو رہاکرو 💔
شکریہ جاج صاحب آپ نے حق راستہ اپنایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آج کے بعد آپ بھی پاکستان کا ہیرو ہو ہمارا ہیرو ہو
❤️ پاکستان ذندہ باد ❤️
🤲ہمارا ہیرو زندہ باد ✌️
فرانس میں ہونے والے احتجاج میں پولیس مظاہرین پر تشدد کرنے کی بجائے اپنے عہدے چھوڑ کر اظہار یکجہتی کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہوگئی
اور ہمارا پاکستانی ادرے کو شرم نہیں آتی
ایک چور کیلئے اپنی عوام پر ظلم کرہاہے
@MaryamNSharif یہ تمہارا بیغرت باب نہیں جس کیلئے تم حود نہیں نکل گئی تھی یہ حان صاحب ہے اس کیلئے پاکستان میں کیا پوری دنیا میں لوگ نکل چکے ہیں انشاللہ عنقریب تم جسو لوگ سے پاکستان پاک ہوجاے گا
#سانحہ_ضلع_کرم
یہ کس کا لہو۔۔۔یہ کون مرا💔😓
جو شمع آپ کے علاقے کو روشن کر رہے تھے، جو چراغ آپ کے گھروں کو روشنی سے سیراب کر رہے تھے۔ آپ نے ان چراغوں کو بجھا کر ثابت کر دیا کہ آپ کس نسل، نسب و فکر کے لوگ ہیں۔
سلام بر الشہداء 💔😓😭
#Parachinar#پاراچنار