کوئی تو اس بابا جی کی کہانی جا کے سناؤ اقتدار کے اے سی لگے ایوانوں میں کہ کیسے یہ بابا جی دھوپ میں اپنی دکان لگا کر گرمی سے بچنے کے لیے ایک عمارت کے کارنر میں پناہ لئیے ہوۓ ہیں۔
@shafqatmm1@SHABAZGIL@zeshmohmand@irumrae@Sa7ps@assi_gilani
اے یومِ عرفہ کے مالک۔۔۔!
اے مزدلفہ کے رب۔۔۔!
اپنے میدانوں کا دامن ہمارے لئے بھی کھول دے کہ جن کے سروں پر گناہوں کی گھٹڑی ہے۔۔۔
اے ربِ کعبہ۔۔۔ جو خوش نصیب آج میدان عرفات میں پہنچ چکے ہیں ان کی بخشش و مغفرت کا اعلان تو فرما ہی دے گا، پر تیرے یہ گنہگار بندے جو حجاج کرام میں تو شامل نہیں مگر ان کا دل تیری یاد میں تکبیرات کہتا ہے اور اس امید پر زندہ ہے کہ ایک دن یہی کلمات دھراتے ہوئے منٰی سے عرفات کی طرف روانہ ہوں گے۔۔۔خلیل کی سنت کو میدانِ عرفات میں ادا کریں گے۔۔ان شاءاللہ
اے زمین و آسمان کے خالق و مالک۔۔۔! آج ان حجاج کی تمام دعاؤں، مناجات اور آہ و زاریاں قبول فرما کر ہم سب کی بھی مغفرت کا اعلان کر دے۔۔آمین یا رب العالمین 🤲
ہرڈ تھیوری۔۔
ایسا نفسیاتی رجحان جس میں آپ کو سب کو قائل کرنے کی ضرورت نہیں ہے،صرف چند ایک
بلا شبہ پی ٹی آئی کارکنان پر ظلم کے پیچھے یہی تھیوری کارفرما ہے۔
رزلٹ آپکے سامنے ہے، ساری قوم ڈر کی بدولت باہر نہیں نکلتی
ہمیں اس نفسیاتی دباؤسے باہر آنا ہی ہوگا
Feb 23, 2022 : Haram Russian oil for Pakistan.
May 18, 2026 : Halal Russian oil for Pakistan.
The only missing ingredient was US consent.
This is the modern form of slavery Imran Khan was trying to bring poor nation out from.
Free Imran Khan 💪
پنجاب میں بجلی کے منصوبے ایسے لگائے گئےجیسے کسی دلال نے کمیشن کی شرح دیکھ کر منصوبہ بنایا ہو
درآمدی کوئلہ،درآمدی فرنس آئل،درآمدی آر ایل این جی
یعنی بجلی کم،کمیشن زیادہ
قائداعظم سولر پارک بھی اسی ذہنیت کی نذر ہوگیا
یہاں منصوبے عوام کے لیے نہیں بنتے،کِک بیکس کے لیے بنتے ہیں
#IPPs
دنیا پر قابض شیطان کے پجاری ایلیٹس اور انکے نیچے ملکوں کی حکومتیں ہمارے لیے یہ مستقبل پلان کر رہی ہیں۔
آج موقع ہے اپنے لئے آواز اٹھائیے
کل آپکو موقع بھی نہیں ملے گا۔
کب تک گولی چلاؤ گے؟ کب تک؟
کیا آبِ حیات پی کر آئے ہو؟
کیا خود کو (نعوذ باللہ) خدا سمجھ بیٹھے ہو؟
یاد رکھو، ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، ڈھلنی ہی ہوتی ہے۔ اقتدار اور طاقت کے نشے میں چُور کیا تمہیں خدا کے انصاف پر یقین نہیں؟
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ وقت بدلے گا، انشاءاللہ!
قرآن پاک میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ
اور تم ہرگز اللہ کو اس بات سے غافل نہ سمجھنا جو ظالم کر رہے ہیں۔سورہ ابراہیم: 42
خان صاحب کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ غیر موثر، غیر فعال تنظیمیں یا سرے سے تنظیم کا وجود ہی نہ ہونا ہے۔ میرے اپنے ضلع کوہاٹ کی سرے سے تنظیم ہی موجود نہیں اور بارہا یاددہانی کے باوجود آج تک نہیں بنائی گئی۔ ورکرز کے ساتھ مشاورت پر معلوم پڑا کہ ضلع تو چھوڑیں، آج تک پورے ساوتھ ریجن کی میٹنگ ہی 3 سال سے منعقد نہیں ہوئی، یہاں تک کہ تعارفی میٹنگ بھی نہیں ہوئی۔
مذید براں، تنظیمی معاملات میں ورکرز کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ چند نمائندے خود کو "سٹیک ہولڈر" بتا کر بند کمروں کے فیصلے کر کے ورکرز پہ مسلط کریں۔ ویسے بھی اصولی طور پر پارلیمانی اور تنظیمی امیدوار الگ الگ ہونے چاہئیے اور یہی ہماری پارٹی کے آئین کی روح ہے۔ یہ بات واضح طور پہ اب طے ہو جانی چاہئیے کہ تنظیمی عہدہ رکھنے والا الیکشن نہیں لڑے گا اور جسے الیکشن میں دلچسپی ہے وہ تنظیمی عہدے کا امیدوار نہیں ہوگا۔
لہذا کسی بھی صورت بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں ہوں گے اور ورکرز کی اکثریتی رائے ہی فیصلوں کا تعین کرے گی۔ اس کی خلاف ورزی ہوگی تو بھرپور ردعمل آئے گا۔
خان صاحب نے کہا تھا کہ وہ آخری گیند تک لڑے گا۔ وہ تو جیل میں بھی لڑ رہا ہے، کیا آپ اپنے گھروں میں بیٹھ کر یہ جنگ جیتنا چاہتے ہیں؟ باہر نکلیں اور اپنی طاقت دکھائیں۔🫵
#FreeImranKhan#FreeBushraBibi@noreen_khanum