ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ
ہم نے اچانک ہی چھوڑ جاناہے
آپ سمجھتے ہے کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اور وہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں
الله کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین یا رب العالمین
🍃﷽🍃
❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
اللہ کچھ بھی ضائع نہیں کرتا نہ کوئی دعا، نہ آنسو نہ نیکی اللہ کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے وہ بہترین وقت پر بہترین بدلے سے نوازتا ہے اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت رحمتوں کا ہوگا🤲
꧁السلام علیکم꧂
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما.
اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما 🖤
آمین یارب
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم!!
درود و سلام مومن کی پہچان ہے
پڑھیںِ
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست
ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE
JUMMAH MUBARAK
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌼صبح بخیر 🌼
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🕋🌸
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اوروہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین
HAPPY BLESSED FRIDAY MORNING X WORLD
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اور وہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین یا رب العالمین
جمع کریم 💞
اسلام و علیکم!
Good Morning
اے بازارِ مصر میں بکنے والے یوسفؑ کو تخت پر بٹھانے والے اللہ! جس طرح تو نے آزمائش کو عزت میں بدل دیا، اسی طرح عمران خان کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ آمین۔🤲🏻
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
Drood pak alhumdulillah
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🥀
صبح بخیر 🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله تجھ سے درخواست کرتے ہیں تندرستی کی،پاک دامنی کی حسنِ خلق کی
تقدیر پر راضی رہنے کی
اے الله ہم پر رحمت کے دروازے کھول دے اپنے رزق کے دروازے ہمارے لیے آسان کردے
آمین ثم آمین 🤲