Rawalpindi Police and RDA officials have demolished my home/farmhouse. I will share details and videos alongwith today's meeting with Imran Khan in a V-log shortly.
عظمی بخاری سمیت تین خواتین رہنماؤں کو جلسہ گاہ میں سٹیج پر انٹری نہ ملی۔سیکیورٹی نے تینوں خواتین کو روک دیا۔سیف الملوک کھوکھر جب سے لاہور کے صدر بنے ہیں عظمی بخاری کو دوسری بار ایسے روکا گیا اس سے قبل مریم کے استقبال کے موقع پر ان کو سٹیج انٹری نہیں ملی تھی۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جمعہ کا دن تمھارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمھارے درود مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
وہ بھی وقت تھا جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تھے.
قومی اسمبلی کی صدارت کرتے ہوئے کھل کر پوری قوم کی طرف سے رولنگ دے کر فلسطین کی بھرپور حمایت کااوراسرائیل کی مخالفت کا اعلان کیا تھااور اب اسی کلمہ حق کو بلند کرنے کی سزا دینے کی کوشش کی جارہی ہے.
#PalestineUnderAttack
عزت مآب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب ! کیا آپ نے عدالتی اختیار مجسٹریٹ/سول جج کامران شاھد کو بھی دے دئیے ہیں کہ اس کے سامنے ملزم ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164کے تحت اقبالی بیان ریکارڈ کرواتاہے اور پھر وہ مجرمُ کو پولیس کے حوالے نہیں کرتا بلکہ کامران شاھد جسٹس کے اختیار استعمال کرتے ہوئے ، براہ راست پیٹیشن پر فیصلہ کر کے اس کوبری کر کے گھر بھیج دیتا ہے ۔ نیا جوڈیشل کیڈر مبارک ہو
اسرائیلی فوجی کی لاش کے قریب کھڑے فلسطینیوں نے کیا خوبصورت اور پاور فل جملہ کہا کہ 'اللہ سب سے بڑا ہے۔'
ایک نہ ایک دن ظلم کو مٹنا ہوتا ہے،
کاش عالم اسلام کی مدد فلسطین کو میسر ہوتی،
اے اللہ تو دیکھ رہا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی اکثریت کمپرومائزڈ ہے،
تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🤲
ظالموں کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور انشاء اللہ ایک نہ ایک دن ظلم کو شکست ہوگی اور مظلوم فتحیاب ہوں گے، انشاء اللہ
سی ڈی اے میں ڈپوٹیشن پر آئے افسران پانچ ماہ میں تین لاکھ تینتیس ہزار روپے کی چائے بسکٹ ڈکار گئے پانچ لاکھ روپے سے زائد کا منرل واٹر پی گئے کدھر گئی کفایت شعاری
میری جبری گمشدگی یا گرفتاری کی صورت میں براہ کرم میرے اس حلف کو ثبوت کے طور پر رکھیں۔
میں انورزیب خان حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیساتھ ہماری جتنی بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اس میں کبھی بھی خان صاحب نے ہمیں نہیں اکسایا نہ 9 مئی سے پہلے نہ نو مئی کے بعد، کسی بھی تنصیبات چاہے وہ سول یا ملٹری، مظاہرے یا حملے اور بیان بازی کی کوئی ہدایت نہیں دی۔ چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ پُر امن رہنے کا کہا ہے، عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کی بات کی ہے، ایک مضبوط فوج کا ہونا ملکی سالمیت کیلئے ضروری ہوتا ہے اور عمران خان کا شروع سے ہی یہی موقف رہا ہے اور ہمیشہ اس نے اداروں کا احترام کیا ہے۔
سابق صوبائی وزیر و نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان
#ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
میں اسد قیصر اپنے درست ہوش و ہواس میں اپنی آزاد مرضی سے حلفاً یہ بیان دیتا ہوں کہ عمران احمد خان نیازی کے ساتھ میری بیس سالہ رفاقت میں انہوں نے کبھی مجھے یا میری موجودگی میں کسی کو بھی،کسی سرکاری یا نجی عمارت کو نقصان پہنچانے یا کسی بھی قسم کی تخریبی یا پرتشدد کاروائی کا نہ کبھی حکم دیا، نہ کبھی تجویز دی اور نہ ہی کبھی کسی ایسی سوچ کی تائید یا حوصلہ افضائی کی۔
مزید یہ کہ اس ضمن میں کسی بھی جگہ پر بشمول عدالت کسی بھی وقت اس حوالے سے مستقبل میں میرا کوئی بیان جو میرے اس بیان سے متضاد ہو، وہ میری آزاد مرضی سے نہ ہو گا۔
پاکستان تحریک انصاف جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان اخلاق احمد خان بڈانیPP287 نے بھی اپنا بیان جاری کردیا
میں حلفاً کہتا ہوں عمران خان نے کبھی بھی پرتشدد واقعات کی نہ کال دی نہ ایسی کوئی میٹنگ کی
#انصاف_کا_حقدار_کپتان
پی ٹی آئی سندھ کے صدر @HaleemAdil نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر حلف دے دیا، میں یہ قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر حلف اٹھاتا ہوں اگر کچھ غلط کہوں تو مجھ پر عذاب نازل ہو، میں نے پہلے ہی کہا تھا میری میت آسکتی ہے وڈیو نہیں آئے گی، اس پر میں قائم ہوں۔ اگر میں جھوٹ بولوں تو قرآن کی مار مجھ پر پڑے۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔
"میں سیمابیہ طاہر حلف اٹھاتی ہوں کہ تحریک انصاف سے وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی بھی پاکستانی آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی ادارے سے تصادم کا یا جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی"
#قوم_کا_یقین_عمران_خان
FIR registered against 86 including https://t.co/0qJoHRlM7J violence, no road blocking. Event was Inside a private premises but still PTI is not allowed. All other parties are busy in Jalsas and political campaigns for election
مردان میں ہمارے پیارے بھائی @AtifKhanpti کے حجرے میں سیاسی سرگرمی کے بعد ورکرز اور وکلاء پر ایف آئی آر دینا بہت قابل مزمت اور افسوسناک ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ کے لئے تمام ریاستی وسائل ایک پارٹی کو ختم کرنے کے لئے لگائے جارہے ہیں ایک طرف سزا یافتہ مجرم کے استقبال کی تیاریاں اور دوسری طرف تشدد کے ذریعے وفاداریاں تبدیل کروانے کا سلسلہ جاری ہے.افسوس کی بات ہے.
جناب شہباز شریف نے فرمایا کہ عمران ریاض کی گرفتاری کا انہیں علم نہ تھا۔ انہیں معلوم نہیں کہ یہ واقعہ ان کے دور میں ہوا۔ کتنی ہولناک ڈھٹائی ۔یہ کیسے لوگ ہیں۔ انسانیت ، احساس اور درد سے یکسر خالی۔ کب تک یہ قوم ان کی تاب لائے گی؟