میں اس ہاؤس میں پہلی بار آیا ہوں، میں عموماً بیرونی ممالک نہیں جاتا چائنہ کے نظام میں صدر کا کہیں آنا جانا پروٹوکول کے خلاف سمجھا جاتا،
نہایت ضروری ہو تو ہی کہیں جانے کی اجازت ہوتی،
لیکن میں نے اقوام متحدہ میں مختلف رہنماؤں کی تقاریر سنی ہمارے دوست ملک کے وزیراعظم کی بھی تقریر سنی جس کو یوٹیوب پر ملینز کے حساب میں لوگوں نے دیکھا ،
تب سے میں نے سوچا کہ دشمن کی سرزمین پر جا کر اپنا مؤقف بیان کرنا جو معنیٰ رکھتا وہ رسمی بیان بازی میں کہاں،
میرے آج کے اس دورے کا سہرا جناب عمران خاں کو جاتا ان کی اقوام متحدہ کی تقریر نے مجھے موٹیویٹ کیا تو میں نے سوچا میں بھی امریکہ جاؤں اور اپنا مؤقف ببانگ دہل دوں...!
صدر شی جن پنگ
#BREAKING: Saudi Arabia’s Ministry of Energy says emergency and specialized technical teams are assessing the safety of the East-West Pipeline and securing the facility in coordination with relevant authorities.
@TheRealPCB fitty moo tm logo pa...sirf salary laity ho...
Street ka bachy tm logo sa achy cricket khail laity han.
Jasy mulk ka bera gharak ho raha ha wasy hi tm na cricket ka kar dia ha....
Shame on youu
اور اسرائیل نے فلو ٹیلا کی کشتیوں پر ڈرونز سے بم مارنا شروع کردیا اور دُنیا خاموش تماشائ بنی کھڑی ہے۔
یہ صیہونی جتنا ظلم کرینگے دُنیا ان سے اُتنی یہ کُھلے عام نفرت کریگی۔
قطر نے مئی 2025 میں ٹرمپ کو 400 ملین ڈالر کا بوئنگ 747-8 ایئر فورس ون کے طور پر استعمال کرنے کا تحفہ دیا تھا۔
آج ٹرمپ نے قطر کی خودمختاری کو مجروح کرتے ہوئے دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی منظوری دی۔
الحمد للہ! خلیل الحیہ، حسن درویش،ابوموسیٰ المرزوق، خالد مشعل، ظاہر جبارین سمیت حماس کی پوری لیڈر شپ اسرائیلی حملے میں محفوظ رہی ہے۔ حماس مذاکراتی دفترکے کئی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔ اسرائیل کا حملہ بزدلانہ ہے، ایک طرف امریکہ مذاکرات کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف حماس قیادت پر حملے کرواتا ہے، یہ کھلی منافقت ہے۔ اب وہ کون سا وقت ہوگا جب مسلم ممالک خاص طور پر عرب ملک اسرائیل کے خلاف متحد ہوکر عملی قدم اٹھائیں گے۔
[* مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں بہت کمی آ گئی ہے *]
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
صرف اس وجہ سے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کو اور عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں پچھلے دو ماہ سے میرے گھر کہ بجلی کے میٹرز اس فاشسٹ حکومت نے اتروا لیے گۓ اور اتنی شدید گرمی میں ہم بجلی کے بغیر رہنے پر مجبور ہیں
@MarioNawfal@ryangrim@PTIofficial@BBCUrdu@hrw@amnesty@CNN
“Conflict between the US & Iran would be disastrous for Pakistan. This region cannot afford another war.” — Former Prime Minister Imran Khan in 2020, conveying Pakistan’s clear stance!!
#FreeImranKhan#رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو
لو جی فیر آیا جے غوری 😂😂
جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے ہیں مذمت کی ہے دراصل پیٹھ پیچھے سب ہمارے ساتھ متفق ہیں کہ یہ کارروائی ضروری تھی وہ مذمت اپنے ملک میں اپنے لوگوں کو دکھانے کے لئے سیاسی مقصد کے لئے کر رہے ہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ایران پر فضائی حملے کے بعد بیان
امریکی نمائندے سبکی منافقت کا راز کھول دیا
جو ممالک ایران پر امریکی حملے کی مذمت کر رہے ہیں وہ صرف اپنے عوام کو خوش کرنے کے لئے کر رہے ہیں باقی یہ سب امریکہ کے ساتھ متفق ہیں
this is how Trump began his political career: "The war in Iraq was a big fat mistake. They lied. They said there were WMDs, there were none, and they knew there were none." And he and his Zionist owners used the pretense of him being anti-war to deceive the US into another neo-con war for Israel
اسرائیل نے غزہ میں صحت کی سہولیات پر 700 سے زائد حملے کیے۔ نیتن یاہو حکومت نسل کشی کی مرتکب ہے، عالمی سطح پر خاموشی اختیار کرنے والے اس میں مددگار اور ملوث ہیں
غزہ اور ایران پر اسرائیلی حملے ناجائز ہیں، اسرائیل اس خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ اس پاگل پن اور لاقانونیت کو فوری طور پر ختم ہونا چاہیے
صدر رجب طیب ایردوان