بھارت نے کھربوں روپے لگا کر دھریندر جیسی فلم بنائی تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے
لیکن پاکستان کے نوجوان سستی ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرکے بھارت کو تاریخی جواب دے رہے ہیں!
یہ رہا دھرندر کا جواب
استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے۔ عمدہ تحاریر لکھتا ہے۔ دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے۔ ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔
جبکہ کامیاب اور مکمّل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے۔ لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے۔ پیمپر خرید کر لاتا ہے۔ تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے۔ سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے۔ ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا۔ اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں۔ شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے۔
@AzmaBokhariPMLN اسلام علیکم مس پنجو پنڈ جو کاہنہ نو کے پاس پی پی 164رانا راشد منہاس mpa ہیں مہربانی کریں اس پنڈ کی طرف توجہ فرماے بہت برا حال ہے نی سیورج نہ بجلی کا انتیظام ہے مہربانی فرمائی جاوے
@ZeshanMalick اسلام علیکم سر جناب ہمارا گاؤں ہے پنجو پنڈ کاہنہ نو لاہور پی پی 164 جناب نہ وہاں پے کوئی گلیوں کا کام ہو رہا ہے نہ وہاں ہے سیورج ہے بجلی کی تاریں گلویوں میں پڑی ہوتی ہیں جناب مہربانی فرمائی جاوے Mpa Rana Rashid minhas Mna Rana Mubashar iqbal
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی
2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔
3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی
4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ
5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔
6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے
7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر فرج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔
آزمائش شرط ہے
8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں
9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں
10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے
ایسے ٹوٹکوں کے لیے جڑے رہیئے۔۔۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپنا گھر پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، گھر کی خریداری کے لیے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کے لیے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔ آن لائن پورٹل 👇
https://t.co/rHJAiBLiyd
🚨 بڑی بریکنگ نیوز سعودی عرب میں ہزاروں نوکریاں پاکستان حکومت کے ذریعے کھل گئی ہیں!🔥⚡
یہ وہ موقع ہے جس کا بہت سے لوگ برسوں سے انتظار کر رہے تھے۔ اگر آپ بے روزگار بیٹھے ہیں گھر میں تنگی ہے یا اچھی تنخواہ والی نوکری چاہتے ہیں جو آپ کی زندگی بدل دے تو ابھی یہ👇
1/13
یار اس بندے نے تو ثمینہ پاشا کی عمران ریاض کی زیشان دنبہ چکی والے کی تو مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے یہ ایک بھارتی ہو کر ان ان کی صحافت پر سوسو کر گیا ہے شاباش لڑکے
مُنڈا کہندا ایسے سور جہاں نظر آئیں اُس سے کئی میل دوری بنا کر رکھو یہ اتنے پلید ہیں 😂😂
کورونا میں ڈیڈھ ارب آئی ایم نے دئیے ہنگامی حالات سے نپٹنے کو دو ارب ایشائی ترقیاتی بنک نے دئیے دیگر جگہوں سے تقریباً چار ارب ڈالر ملے تیل مفت تھا ساتھ ہی تقریباً تین ارب قرض کی ادائیگی میں مہلت ملی،
لیکن نئے پاکستان کے معماروں نے جب اتنے ڈالر دیکھے تو بجائے عوام کے ریلیف کے تقریباً تین ارب ڈالر زیرو فی صد سود پہ شوکت ترین کو دے دئیے کہ تم اپنا کاروبار کرو....!
منصور علی خان کا بے شرموں بے غیرتوں کو
جواب 💪⚡
پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ
کو تیل سپلائی کیا ھے
یہ ایک محض پروپیگنڈا کے سوا کچھ نہیں
اصل حقیقت یہ کہ جن ملکوں نے چائنیز کرینسی پر تیل انویسٹ کیا تھا انہوں نے امن کے طور پر پاکستانی پرچم استعمال ھے یہ روایتی حقیقت ھے جب کوئی امن چاہتا ھے وہ سفید جھنڈے کا استعمال کرتا ھے یہاں پاکستانی پرچم کا استعمال پاکستانی قوم کے لئے فخر کا باعث ھے
یہ جنیوا میں کیا چل رہا ہے پاکستان کے کٹر مخالف اور بھارت کے نزدیک سمجھے جانے والے اور لندن میں پاکستان مخالف مظاہروں کی قیادت کرنےوالے عارف اجالھیا سے عمران خان کے صاحبزادوں سلمان اور قاسم کے ساتھ سابق مشیر زلفی بخاری کی بھی ملاقات پرجوش طریقے سے ہاتھ ملایا گیا کیا اس موقع پر بھارت کا کوئی اعلی اہلکار بھی قریب موجود تھا؟ ملاقات پر بڑے سوالات اٹھ گئے تصاویر بھی سامنے آگئی کیا زلفی بخاری اور سلمان اور قاسم اس بارے بتاسکتے ہیں ؟
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
ضلع بہاولنگر تحصیل چشتیاں شریف
ہم ایک سکول کے سارے چھوٹے بچے گرین بس میں بیٹھا لیتے ہیں اب اُنکے والدین اور اساتذہ کہتے ہیں پہلے بچے تین چار چھٹیاں کرتے تھے جب سے گرین بس میں آنے جانے لگے ہیں کوئی چھٹی نہیں کرتا ہم بہت خوش ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں