CNN is killing it, man 🔥
First, they exposed that the Rafale was shot down by Pakistan confirmed by the french intelligence, and now they’re reporting that it was India who ran to the U.S. for a ceasefire.
پی ٹی وی ڈرامہ اینڈ فلم اکیڈمی میں پاکستان ٹیلی وژن کی خواتین ملازمین کی استعداد کار میں اضافے کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ ہوئی ۔ سیکرٹری اطلاعات ونشریات شاہیرہ شاہد اور ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر شاہ نے پی ٹی وی اکیڈمی کی کاوشوں کو سراہا .
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیااینڈپبلیکیشنز کے زیر اہتمام تصویری نمائش کااہتمام کیاگیا۔سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ تفصیل صدف افضل سے ۔۔۔
Be Careful...🚸
Dense Fog & Bone-biting cold at its extreme in Islamabad, Punjab & KP.
یا اللہ ہم سے راضی ہو جا ۔۔۔ رحمت کی بارش برسا اور اس قدرتی آفت سے چھٹکارہ دلا (آمین)
Highlights of the 3-Day MOJO (Mobile Journalism) & Digital media Training at PTV Drama & Film Academy. Thanks to all wonderful participants from PTV News, Current Affairs & PTV World. Learning together is the way forward. @ImranB74 @shahid_ajmal @mohdify@anam@iftikharkhan3
PTV Drama and Film academy Welcomes the participants of three days Mobile Journalism (MOJO) and Digital media Training course. An opportunity to learn everything on using new media techniques.
عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری۔۔۔ 25 اکتوبر ووٹ کے اندراج اور درستی کا آ خری موقع۔۔ الیکشن کمیشن نے عوام کو جلد از جلد اپنے ووٹ کے اندراج اور منتقلی کو یقینی بنا نے کی ہدایت کر دی تفصیل صدف افضل سے
I just had the most amazing #CharsiTikka in Peshawar and wow, I'm hooked. The taste is addictive! I can see why they call it charsi. It's the best tikka in the country, who can resist!
💥Clouds developing...some relief from scorching HEAT in next 24 hrs IA🌦
کشمیر، ہزارہ، پنڈی اسلام آباد کے محدود علاقوں میں رات یا کل بارش سے جھلسا دینے والی گرمی میں کچھ کمی کا امکان ۔۔انشاءاللہ🌤
ویک اینڈ پر محدود لیکن پیر/منگل بھرپور بارش💦
An association comprising foreign women nationals holds a fundraiser food festival . The first lady begum samina alvi inaugurated the event
@CZinPK@Saminalvi
اسلام آباد فارن ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، انٹرنیشنل فوڈ فیسٹول کا اہتمام کیا گیا۔ ایونٹ کا مقصد تفریح کے ساتھ مستحق افراد بالخصوص خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے فنڈ ریزنگ بھی تھا۔ تفصیل صدف افضل سے ۔۔!
ملک بھر کے دوسرے حصوں کی طرح وفاقی دارالحکومت کی تفریح گاہوں میں عوام کا بے پناہ رش ہےاور لوگ اپنی فیملیز کے ہمراہ عید انجوائے کر رہے ہیں۔تفصیل بتا رہی ہیں صدف افضل.
راولپنڈی میں رہائش پذیر انور حسین کا پورا خاندان غربت اور بیماری سے لڑتا ہوا کسمپرسی کی زندگی گزاررہا ہے اور کسی مسیحا کی مدد کے انتظار میں آس لگائے بیٹھا ہے تاکہ وہ محتاجی کے بغیر زندگی گزارسکیں۔ تفصیل صدف افضل سے
@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK@PakBaitulMal