Housewife and a biggest bigggggest fan of My ★ Brother ツ @Aamirliaquat …Follow sirf wo krain Jo @Aamirliaquat Bhai k Fan hen plzzz. ..8 October #TeamAL
جانوروں کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے
اور جب وہ آپ کو اس طرح وارن کریں تو ضرور توجہ دیں
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھئے کہ یہ بھیڑیا کار کو آگے جانے سے کیوں روک رھا تھا
اب آہستہ آہستہ ساری ویڈیوز منظر عام پر آ رہی ہیں! 🚨🚨
گنڈاپور کے بشری بی بی کے ساتھ فرار ہونے کے مناظر بھی سامنے آگئے، جیسا کل میں نے آپ کو اپڈیٹ میں بتایا تھا کہ گنڈاپور اور بشری بی بی اپنے کارکن قابو نا کرپائے اور زبردستی فرار ہوئے، آپ اس ویڈیو میں سب دیکھ سکتے ہیں۔
یہ ایک پٹھان سارا پٹھانوں پر بھاری ہیں
دنیا میں رواج ہے ہر ایک کتا پاگل ہو جائے تو اسے گولی مار دی جاتی لیکن پاک فوج رحم کرو ہم پٹھانوں پہ پاگل کتوں کو ہم پر مسلط کر دیا ہے 😂
آج یہ بیان لازمی شئیر کریں 🚨🚨
نظام کا تو پتہ نہیں لیکن آج اس نوسرباز کا حقیقی چہرہ ننگا ہوا۔
یہ بندا جانتا ہے کہ اس کے فساد سے نقصان عام پاکستانی کو پہنچنا ہے، بہتر ہوتی معیشت کو پہنچنا ہے۔
پھر بھی یہ جانتے بوجھتے اقتدار کی خاطر عوام کو ذلیل کروا رہا ہے
@RanaSikandarH Sir yeh School abi b Open hy ..Itni Garmi me bachun ko Ghar k Dresses me School bula rhy hen ..aur keh rhy hen 1 june ko b school band nhi hoga ..please in k khilaaf koi action lain .Thanks
@DsdDte Sir Yeh School abi b Open hy aur bachun ko Ghar k Dresses me school bula rhy hen .please in k khilaaf koi action lia jaiy ..buhat Garmi hy aur school me koi saholat nhi hy
کل بوٹ چاٹتے تھے آج جوتے چاٹ رہے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ جسے تقریم میں چوم رہے ہیں اگلے ہی لمحے اسے پاوں نیچے روند رہے ہیں، جاہلیت میں یوتھیوں کا کوئی ثانی نہیں
نو سو ارب کا مقروض صوبہ ملازمین کی تنخواہ دینے کے لیے 159ارب بھیک مانگ رہے ہر وقت مریم اور دوسروں کا پروٹوکول گنتے رہتے جبکہ اپنے صوبے میں علی امین غنڈا پور جسے دہشت گرد کا پروٹوکول چیک کریں آپ گاڑیوں کی تعداد نہی گن سکتے ہیں
بس پراپوگنڈہ تگڑا ہونا چاہیے
جو لڑکیاں سکارف اوڑھتی ہیں، وہ بخوبی جانتی ہیں کہ سر سے دوپٹہ سرکے بھی تو فوراً ٹھیک کیا جاتا ہے۔
مریم نواز نے اس لڑکی کو دوپٹہ گفٹ نہیں کیا جو لبرلز کے منہ سے جھاگ نکلے جا رہی ہے۔
اس کا دوپٹہ ڈھلکا جو مریم نے درست کر دیا۔
لبرلز اپنا ساڑ کہیں اور نکالیں
مریم نواز کی خاتون کا ہاتھ ہٹانے والی ویڈیو پر رقص بے ہودگی کرنے والوں کے منہ پر یہ ٹویٹ دے مارو
یوتھیوں کا دیوتا استقبال والے کارکن کو دھکا دے کر چھت سے گرا دیتا اور پولیس س��یت سب اسے کیڑا مکوڑا سمجھ کر گزر جاتے ہیں
جو یوتھیے اس کی justification دیتے رہے بے غیرت بنے رہے آج ان کی غیرت بھی جاگ گئ
ابھی شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا کانووکیشن جاری ہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ نواز شریف صاحب اور انکی فیملی اتنا بڑا ہسپتال اور کالج چلا رہے ہیں مگر کبھی آج تک اپنے فلاحی ک��موں کو اپنی سیاست کیلئے استعمال نہیں کیا۔ یار کہاں سے ملیں گے ایسے ہیرے لوگ
شریف خاندان شریف میڈیکل ٹرسٹ چلارہا ہے، جو شوکت خانم سے بھی زیادہ لوگوں کی خدمت کررہا ہے، مجال ہے کبھی اس کو سیاست میں استعمال کیا ہو، آج نوازشریف صاحب نے شریف میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ینگ ڈاکٹرز سے خطاب میں تلقین کی ہے کہ بدتہذیب نہیں بننا،رحم دلی سے مریضوں کا علاج کرنا