جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی 9 نشستیں جن کے فارم گیارہ ہونے کے باوجود نتائج تبدیل کردیے گئے تھے، اس حوالے سے کل الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم سماعت ہے۔
اہل کراچی توقع رکھتے ہیں کہ الیکشن کمیشن انصاف پر مبنی فیصلہ کرے گا۔ تاکہ عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ ہوسکے۔