ایک سردار ٹھنڈی غاروں میں جوگی کو ملنے پہنچا۔
سردار: مہاراج اس شدید سردی میں آپ یہاں کیسے رہ رہے ہیں۔
جوگی: اس کے دو کارن ہیں بالک۔ اکیس سال کی تپسیا اور سبز چائے۔ آپ کیا پسند کریں گے، تپسیا یا چائے؟
سردار کپکپاتے ہوئے بولا: چائے
جوگی نے آواز لگائی: تپسیا دو پیالی چائے لانا۔
❤️🩹
ہم وقت کو معمول سمجھتے ہیں، لوگوں کی موجودگی کو مستقل، صحت کو یقینی اور رشتوں کو ہمیشہ کے لیے موجود سمجھ لیتے ہیں۔ پھر ایک دن اختیار ختم ہو جاتا ہے اور احساس جاگتا ہے کہ جسے ہم معمول سمجھ رہے تھے، وہ دراصل نعمت تھا۔
#gratitude