گلستان کالونی میں امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 54، بیرسٹر عقیل ملک کی شولیتی پروگرام میں شرکت۔
ممبر کینٹ بورڈ امیر سلطان صاحب، ملک یاور صاحب، راجہ بلال صاحب اور عامر گجر صاحب کی کاوشوں سے چوہدری احسن تنویر صاحب اور چوہدری محسن تنویر صاحب نے نثار گروپ کو چھوڑ کر اپنی برادری اور دوستوں سمیت بیرسٹر عقیل ملک پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور 8 فروری کو گھڑیال اور شیر کے نشان پر مہر لگانے کا عہد کیا۔
#Elections #BarristerAqeelMalik
اسلام آباد NA 48 ن لیگ میں گھمسان کی جنگ؟
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بمشکل جان بچائی ؟
مصطفیٰ کھوکھر کی منزلیں آسان ؟
شمشاد مانگٹ اور شاداب کیانی کا تجزیہ!
ویڈیو لنک 👇🏻
https://t.co/jQ4w6awKe3
پاکستان مسلم لیگ نون کی لیڈرشپ نے حلقہ ان 47 سے اپنی جیتی ہوئی سیٹ کو ہار میں تبدیل کرنے کے لیے ٹکٹ کا غلط فیصلہ کیا اور اس کی ذمہ دار بھی کل لیڈرشپ ہوگی
❌💯غلط فیصلہ افسوس صد افسوس
@MIshaqDar50@MaryamNSharif@Atifrauf79
@MariyamKha10439@MaryamNSharif@MIshaqDar50 48 کو چھوڑ کر 47 میں آ گے کیوں کیونکہ 47 میں راجہ وقار نے دن رات محنت کر کے مسلم لیگ کا گھڑھ بنایا افسوس اس بات کا ھے محنت کے کوئی کھاۓ کوئی
@MariyamKha10439@MaryamNSharif@MIshaqDar50 ڈاکڑ صاحب کا NA48 سے ٹکٹ کنفرم ھو گیا تو وہاں سے کیوں نہ لڑے کیوں وہاں ڈر تھا ھار جاوں گا اور یہ بھی ڈر تھا کہ کہی ورکر اگے نہ آجائے
@MariyamKha10439@MaryamNSharif@MIshaqDar50 بات پسند نا پسند کی نہیں بات ورکر کی ھے یہ کیا بات ھوئی کہ ڈاکڑ صاحب قیادت کو کہے کے مں نے صرف اور صرف NA47سے ھی لڑنا ہے ورنہ ازاد لڑو گا