@iihtishamm احتشام الحق، السلام علیکم۔
آپ کو صرف اور صرف آپ کی انگریزی میں کی گئی ٹوئٹس کی وجہ سے اَن فالو کیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں۔ شکریہ۔
گورنر راج لگا تو تحریک انصاف کی اس بے اختیار حکومت سے جان چھٹ جائیگی اور صحیح اپوزیشن کر سکےگی۔۔ اور اسے جلسے جلوس کے لیے اسلام آباد کو رخ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔۔ بلکہ خیبر پختونخوا ہی سیاسی میدان جنگ بن جائےگا۔
گورنر راج نہ لگا تو 4 اکتوبر کو شروع ہونے والا لانگ مارچ اتنا بڑا ہوگا کہ 804 راج لگ جائے گا
سو اب جی کا جانا ٹھہر گیا ۔۔۔
اخلاق سے گری بات نہیں کروں گا میرا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ڈگری دکھا دو ! ڈگری تو دیکھانی پڑے گی آپ سے معافی بھی مانگیں گے آپ کے گھر مٹھائی بھی لے کر آئیں گے ۔ کیپٹن صفدر
@balochi5252 ارسلان بھائی، میں، آپ اور بہت سے دوسرے بھائی ��و بیرونِ ملک رہتے ہیں، ہم لوگ صرف کمنٹس کر سکتے ہیں یا اپنی رائے اور تجاویز دے سکتے ہیں۔ لیکن جو لوگ وہاں موجود ہیں، وہ تمام حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے عوام کی بھلائی کے لیے جو فیصلہ مناسب سمجھیں، وہی فیصلہ کریں گے۔
ا��ھی تک سپریم کورٹ میں عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیے جانے کے معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر ہونے کی کوئی واضح خبر کیوں نہیں آ رہی؟ آخر سب خاموش کیوں ہیں؟ کیا معاملہ دبایا جا رہا ہے یا واقعی دال میں کچھ کالا ہے؟ عوام کو اس معاملے پر وضاحت چاہیے۔
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں…
آج نظریں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی طرف لگی ہیں، راستے صاف ہیں، انتظامات مکمل ہیں اور عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں۔
یہ صرف ایک شخص کے انتظار کی بات نہیں، یہ اُس امید کا انتظار ہے جو لاکھوں دلوں میں زندہ ہے۔