ٹرمپ اگلے چند گھنٹوں میں ایران پر حملہ کر دیں گے۔
اگر انہوں نے ایسا نہ کیا، تو نیتن یاہو منگل کو ہونے والے انتخابات ہار جائیں گے۔
جیسے ہی نیتن یاہو ہاریں گے، تیل کی قیمتیں کریش ہو کر 100 ڈالر سے نیچے آ جائیں گی جس سے اسٹاکس اور سونا آسمان کو چھونے لگیں گے۔
عالمی امن قائم ہو جائے گا۔
یہ 48 گھنٹے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
مجھے خبر ملی ہے کہ جیل میں عمران خان پر جسمانی تشدد ہوا ہے
(محمود خان اچکزئی کا انکشاف)
باہر گوہری اور قیصری ٹولہ کمیٹی کمیٹی اسمبلی اسمبلی اور عسکری وزیر اعلی بنانے میں مصروف ہے
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
میں نے عمران خان صاحب سے بہت ساری باتیں سیکھیں - ایک بات جس پر ارشد شریف شہید اور عمران خان صاحب دونوں یقین رکھتے ہیں وہ ہے کہ اگر آپ سچے ہیں تو اپنا پورا سچ سب کے سامنے رکھیں۔اور اس چیز سے مت گھبرائیں کہ اپنے اور پرائے کیا کہتے ہیں۔ پوری دنیا بھی دشمن ہو جائے سچ کو مت چھوڑیں۔ دونوں کو بولنے سے بند کروانے کی پوری کوشش کی گئی۔ ایک نے جان دیدی۔ دوسرا مشکل ترین جیل قید وبند کاٹ رہے ہیں۔ لیکن سچ سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ہم شائید عمران خان اور ارشد شریف تو نہیں بن سکتے۔ لیکن سیکھ تو سکتے ہیں۔ اپنے جیسی کوشش تو کر سکتے ہیں۔
اندر کے شیطان کو اگر نہیں پہچانوں گے تو باہر کے شیطان سے نہیں لڑ سکو گے۔
ملٹری کورٹ سے سزائے یافتہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عدنان خان نے پشاور جیل میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی تو انہیں ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ دہشت گردی کو چھپا رہی ہے ۔ افسوسناک واقعہ یہ ہے, کہ دہشت گردی کے 6 حملے ہوئے ہیں ۔ ملٹری مقامات پر حملے ہوئے ہیں، لیکن رپورٹ صرف 2 حملوں کی ہوئی ہے ۔ اور باقی حملے اسٹیبلشمنٹ نے چھپا لیے ہیں ۔ شہزاد اکبر
🚨 یہ بڑی تشویشناک خبر ہے۔
فاکس نیوز کے مطابق پینٹاگون نے امریکا کے تمام بڑے فوجی اڈوں کو اس طرح تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے کہ وہ کم از کم 90 دن تک باہر سے بجلی، ایندھن، پانی یا دیگر سامان کی فراہمی کے بغیر خود مختار طور پر کام کر سکیں۔
یہ تیاری اس خوف کے پیش نظر کی جا رہی ہے کہ بڑی جنگ بجلی کے گرڈز کو مفلوج کر دے، عالمی سپلائی چینز کو توڑ دے اور امریکی سرزمین پر اہم بنیادی ڈھانچے کو خطرے میں ڈال دے۔
ان منصوبوں میں پورٹیبل نیوکلیئر ری ایکٹرز، بڑے پیمانے پر بیٹری اسٹوریج اور مائیکرو گرڈز شامل ہیں جو فوجی اڈوں کو شہری بجلی کے گرڈ سے مکمل طور پر الگ کر سکیں گے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ایران نے عاصم منیر کی پالیسی کو منافقت کہہ دیا ۔!!!🔥🔥🛑🛑
ایران عاصم منیر سے ناراض ہے ۔ وہاں پر جو باتیں ہو رہی ہیں, کہ پاکستان اور ہماری دوستی منافقت پر مبنی ہے ۔ پاکستان منافقت کرتا ہے ۔ پاکستان کے وزیراعظم کا ٹویٹ امریکہ کی طرف سے آیا تھا ۔ عادل راجہ!!🚨