پاکستان میں میرٹ کی بھی تعریف ہو۔ قانون تو طاقت ور کی لونڈی ہے۔ نظام کا ستیاناس ہے۔ ایسے میں ایک ڈی جی انفارمیشن کی تعیناتی کو میرٹ و قانون کی کسوٹی پر کیسے پرکھا جائے کہ مسلہ حل ہو؟
اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں
عوامی نیشنل پارٹی کبھی بھی اصولوں اور میرٹ پر compromise نہیں کرے گی۔ اگر نگران حکومت پیرا شوٹرز کو انکے محکموں میں نہیں کھپا سکتی تو انکو پرائمری سکولوں میں درس و تدریس پر لگا دے۔ اطلاعات جیسا محکمہ ان تجربات کا متحمل نہیں ھوسکتا
#امپورٹڈ_ڈی_جی_انفارمیشن_نامنظور@894_khan
KP Government must take immediate action to resolve the issue of the illegal appointment of a PMS officer as DGIPR Director General, which has resulted in province-wide unrest and a halt in services provided by the Directorate.
#امپورٹڈ_ڈی_جی_انفارمیشن_نامنظور