وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 9 مئی کے حوالے سے پیغام
قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی۔ مریم نواز شریف
9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے، اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا۔ مریم نواز شریف
پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ مریم نواز شریف
ہوس پرستوں نے قوم کی عزت و حرمت کی ریڈ لائن کراس کی۔ مریم نواز شریف
قومی ادارے کو کمزور کرنے کی سازش اور مجرم بے نقاب ہوچکے ہیں۔ مریم نواز شریف
سیاست کی خاطر ملک و قوم کے وقار کو پامال کرنے والے کسی معافی کے مستحکم نہیں ہوسکتے۔ مریم نواز شریف
نفرت کی آگ میں سلگتے ہوئے کردار اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ مریم نواز شریف
پاکستان ہے تو سب کچھ ہے۔ مریم نوا زشریف
قوم 9 مئی کے ہر کردار کو جان چکی ہے اوران کے مکروہ چہرے پہنچان چکی ہے۔ مریم نواز شریف
شہداء کی بے حرمتی کرنے والے شہید کا مقام نہیں جانتے۔ مریم نواز شریف
عہد کرتے ہے کہ اب 9 مئی کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ مریم نواز شریف
9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔مریم نواز شریف
#9MayNeverAgain
ہمارے وزرا سڑکوں پر مررہے ہیں اور پولیس والا کہتا ہے ہمیں معلوم نہیں کہ یہ وزیر تھے،
جبکہ ججز سترہ سترہ اٹھارہ لاکھ لیکر آئین توڑ رہے ہیں اور جنرلز گالف کھیل رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل
#پارلیمان_کی_توہین_نامنظور
ہمارے وزرا سڑکوں پر مررہے ہیں اور پولیس والا کہتا ہے ہمیں معلوم نہیں کہ یہ وزیر تھے،
جبکہ ججز سترہ سترہ اٹھارہ لاکھ لیکر آئین توڑ رہے ہیں اور جنرلز گالف کھیل رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل
#پارلیمان_کی_توہین_نامنظور