”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا چاہئیے اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن۔”
- عمران خان
#غدار_کون_تھا#ذہنی_مریض_نامنظور
”ایک دوٹکے کاایس ایچ او اعزاز!
اور دوسری دو ٹکے کی ایس ایچ او گُلناز!
دونوں کی تنخواہ انکےضمیر کی کُل قیمت ہے۔ان دونوں کی فیملی کےنام/تصویریں سامنےلاکرانکو چوٹ دینی چاہیے۔ہم جوکچھ کرسکتےہیں وہ توکم سےکم ہمیں ہرصورت کرنا چاہیےکیونکہ جو یہ کرسکتے ہیں اس سے وہ کسی صورت بازنہی آرہے۔“
وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#ذہنی_مریض_نامنظور
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ،،،��،،
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
اس کو کرسی اللّٰہ نے دی ہے تو یہ فوجی الیکشن والے دن ٹماٹر کی ٹوکریاں تبدیل کر رہے تھے؟ اور کمشنر راولپنڈی 70 ، 80 ہزار سونے میں کمی کا ریٹ بتا رہا تھا
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے !!
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
سننے میں آرہا ہے کہ میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب ہے، میاں محمود الرشید کو عمران خان کے ساتھ وفاداری کی سزا دی جا رہی ہیں
میاں محمود الرشید کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
عوامی سروے !!
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ،،،،،،
#مزاحمت_ہے_چابی_ا��یالہ_کی
عوامی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے ،،
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی