@MeFaheem فہیم بھائی آپ کی صحافت گزشتہ ایک سال سے مینہ خان کے اردگرد گھومتی پھرتی ھے وہ آپ دونوں کا معاملہ ھے،،،لہذا سہیل کا استاد صرف عمران خان ھے،،اور یہ دونوں ایک کشتی میں سوار ھوئے تھے،ایک پارٹی کیساتھ مخلص ھے،جو سی ایم بنا دوسرا مال بٹورنے میں جو وقت ثابت کرے گا ،آپ کا مینہ خان بھائی،
@NawazSharifMNS 1947 سے یہ ایک ہی بیان سنتے سنتے پاکستانی قوم تک چکی ھیں،خدارا اس ملک پر رحم کریں ،بس توبہ کر لیں اللہ کے دربار میں اور یہ مرنے تک ناکام سیاست سے ہماری جان چھڑائیں،،
@KhawajaMAsif لیکن پھر بھی 24 کروڑ عوام کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ھے،،شرم وحیاء خدا کی قسم نواز شریف کہ چاہنے والوں کا نہیں ھیں،کہ ساری عمر سیاست کرکے آخری عمر میں ذلت ورسوائی کے ساتھ اختتام ھو رھا ھے،،،اگر آپ میں شرم و حیا ھوتی تو عورت سے ھارنا نہ پڑتا ،،،
@KhawajaMAsif یہ بھی ایک کمال ھے،کہ عمران خان کہ نام پر اربوں روپیہ آتے ھیں،،حالانکہ وہ جیل میں ھیں،کیا آپ بتا سکتے ھو کہ نواز شریف کہ نام پر بیرون ملک سے کسی نے ہزاروں میں بھی نہیں بیجھے ھیں،بلکہ ان کہ نام پر پاکستان سے اربوں روپیہ منی لانڈرنگ ھوئی ھیں
@Mian_JavedLatif میاں صاحب محترم تسلیم کرو اور یہ پوری دنیا جانتی ھیں کہ عمران خان ہی واحد لیڈر ھے،پاکستان میں،،،خدا کی قسم جتنی محبت عوام عمران خان سے کرتی ھیں،،یہ محبت شریف فیملی کو صدیوں بعد بھی نہیں ملی گی،،
@SHABAZGIL ان ویلاگوں کہ ذریعہ ڈالر کماؤ باقی آپ بھی ایک ٹٹو ھو،آپ کو کیا پتہ کہ ان حالات میں لیڈینگ کرنا کتنا مشکل ھیں،،آپ نے پی ٹی آئی کہ ورکروں کو چھوٹیاں بنانے کی قسم کھائی ھیے
@MIshaqDar50 کاش آپ لوگ حشر کہ دن سے ڈرتے اور کم از کم دوسروں کہ حق ہے ڈاکہ نہ ڈالتے یہ بھی اچھا ھوتا ،آپ لوگوں کی سرپرستی میں کیا چل رھا ھیں ،اور بے شرمی کیساتھ قرآنی آیات بھی شئیر کرتے ھو
@NawazSharifMNS پاکستان میں واحد اگر کوئی میرا پسندیدہ لیڈر تھا تو وہ نواز شریف تھا ،لیکن 2022 کہ بعد آپ نے اپنا بیانیہ بدل لیا ،اور ووٹ کو عزت دو کہ بجائے لیٹ گئے ،یہ ھو کیا رھا ھیں اس ملک میں اور آپ سکون سے رہ رھے ھو،اللہ پاک نے آپ کا آخری خاتمہ بھی اچھا نہیں کیا ،اور ذلت کی طرف دھکیل دیا،
@tayyabarajah کیا عمران خان کی رھائی کیلئے صرف کے پی کے کہ سیاسی لوگ اور وسائل استعمال ھو نگے،یہ پنجاب اسمبلی میں سینکڑوں کی تعداد میں عمران کہ نام پر بیٹھے ھیں،ان کا کیا کام ھیں،،کے پی کی وسائل اور لوگوں کو بے روزگار کردیا آپ دو ٹکے کی یوٹیوبروں نے ،،
@MeFaheem فہیم بھائی ان لوگوں کو تو ایک مہینے کی تنخواہ نہیں ملی ہمیں گزشتہ 20 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ھیں ،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتے ھیں،،یہی حال ھیں
@ikhtiarwali تیراہ کہ عوام کا سہیل آفریدی سے کوئی گیلہ شکوہ نہیں ھیں،اب 2026 ھیں ،پہاڑوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی پتہ لگ چکا ھیں،کہ اس ملک کیساتھ کون کھلواڑ کرتا ھیں،اور ہمیں کس نے در بدر کیا ھیں،،،لہذا خدا کا خوف کرو آئے روز کرائے کی سکرپٹ سنا پڑھا کہ اپنے آپ کو تکلیف مت دو،