آج تمہیں 9.5 لیٹر کتنے کا ملا ہے ؟
کیونکہ جب 9.5 لیٹر تمہیں 2000 کا ملا تھا تو تم نے فورا ٹویٹ کر دیا تھا!
یا پھر ہجوم یہی سچ مان لے کہ ابھی تم پیٹرول بذات خود اپنے جیب سے نہیں ڈالتے تو ریٹ کا بھی پتہ نہیں کیونکہ وہ تو تمہاری بیوی ڈال کر اتی ہے ؟
@UmarCheema1
سہیل آفریدی اشتہاری مراد سعید کا ساتھی ہے، دہشتگردوں کے حوالے سے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ہم یہ ہرگز نہیں ہونے دیں گے، ایک بات کلیئر کردوں پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی اسلام آباد میں بنتی ہے کابل میں نہیں، عطاء تارڑ۔۔۔!!!
باڑہ وادی تیراہ شاڈلہ اکاخیل مترے میں 2 خطرناک دہشتگرد "جان بحق"
جبکہ ایک دہشتگرد کی لاش گودڑی جھولے سے برآمد ہوئی
اب دنیا کو بتانا ہے کہ اصل دہشتگرد کون ہے؟
قوم کے ننھے منھے شہید
@ImranKhanPTI
راولپنڈی کے عاصم منیر لاہور کے شہباز شریف اور اسی شہر کے اسحاق ڈار اُن معدنی وسائل کے ایک ہزار ارب ڈالر مالیت کے معاہدے پر امریکی کمپنیوں کے ساتھ دستخط کر رہے ہیں، جو دراصل ان کے ہیں ہی نہیں بلکہ بلوچوں، پشتونوں اور گلگت بلتستان کے عوام کی زمین اور اُن کی ملکیت ہیں
احمد فرہاد کا جرنیلوں کے سامنے ٹانگیں اٹھانے والے کو زبردست جواب۔
مجھے لگتا ہے آپ لوگوں نے بھی دیکھ لیا ہوگا وہ زبیر کے سامنے ٹانگیں اٹھاتے ہوئے زیبرا لباس میں۔
😂😀🤣
@ImranRiazKhan
جس کو نیچھے پھینکنا چاہیے اسکو سجا رہے ہیں جسکو سجانا چاہیے اسکو پھینک رہے ہے یہ ہے اس ملک کی ترجیحات اور حقیقت جو قومیں اپنی ہیروز کی قدر نہیں کرتی باہر کی دنیا اس کو گری ہوٸی قوم سمجھتی ہے
پاکستان کی تباہی اور بربادی کا سفر زور و شور سے جاری
سب دی ماں آگئی اے ،10 کھرب کھا گئی
،،9 مئی سالانہ عظیم الشان عرس ،19دن باقی "
فری بیٹھا تھا سو چا بتادو
سب لوگ اپنا حصہ (پیسے)جمع کروائیں.9مئی کی برسی آرہی ہے ،ختم کروانا ہے
🤣🤣🤣
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@GFarooqi