یہ مسلہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ عاشق رسول محمد صلى الله عليه واله وسلم کی بہادری کا ہے۔۔
تو ہر عاشق رسول اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلٸے ہیش ٹیگ میں حصہ لیں۔۔
#WeStandWithKhalidLatif
جسکا ہر گام اٹھے ختم نبوت کے لیے سر میرا ڈھال بنے اسکی حفاظت کے لیے
جو بھی ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ناموس کے لیے اواز اٹھائے گا ہم اپنے شانہ بشانہ پائے گا
#WeStandWithKhalidLatif