وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی
غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج❤️
نڈر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ م��ک ، قوم اور قانون و انصاف کے ساتھ عجب مذاق ہے کہ جس شخص نے ایک کروڑ کے ٹھیکے کو چار کروڑ میں خریدا اسے کرپشن کا الزام لگا کر جیل بھجوا دیا گیا اورجس خاتون نے ہاری ہوئی نشست جعل سازی سے اپنے نام کر لی اسے ایوان میں بھیج کر وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب تھما دیا گیا۔