ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو پہلے بھی روشنیوں کا شہر بنایا تھا، ان شاء اللہ ایک بار پھر کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔
#MQMPakistan#NayeSoobayMazbootPakistan
@MazharAbbasGEO is talking about the most devastating transportation system & Infrastructure of #Karachi ruined by the Pakistan peoples party at "The Karachi Dialogue" organized by @MQMPKOfficial
یہ ہے وہ گھٹیا مائنڈ سیٹ جس وجہ سے کراچی کو نسل پرست سندھ حکومت سے نجات دلانا ناگزیر ہوگیا ہے۔
کراچی والوں 👇 ہیشٹیگ پر اپنی رائے دیتے رہیں اور ٹرینڈ برقرار رکھیں کیوں کہ #کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو#جمہوری_دہشتگردی_بند_کرو
گل پلازہ میں لگنے والی آج آگ نے عمارت نہیں جلائی بلکہ سندھ حکومت کے کرپٹ نااہل حکمرانوں کے جھوٹے دعوے بھی جلا کر راکھ کردیئے۔
خدارا اب تو، آواز اٹھاؤ کراچی بچاؤ ۔
#SaveKarachi#awazuthaokarachibachao#KarachiBachaoMuhim
سینئر ساتھی و رکن مرکزی ایمپلائمنٹ سیل محمد کامران اور لیاقت آباد ٹاؤن کے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر نوشاب اشرف کے انتقال پراراکینِ مرکزی کمیٹی کامران فاروقی، شکیل احمد،ارشد حسن نےلیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر اراکینِ کے ہمراہ مرحومین کے گھروں جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا.
A grand rally was organized by MQM-Pak in Karachi to express solidarity with Pakistan Army & to stand united against Indian aggression.
In matters of national security, we are one, resolute & united in our commitment to defend our homeland. Pakistan Zindabad! #میرا_ایمان_پاکستان
Today, we remember Azeem Ahmed Tariq, Founding Chairman of MQM - a true political visionary whose leadership & dedication continue to inspire us.
I had the honour of working alongside him until the very end. May we carry forward his legacy & fulfil the vision he had for MQM-Pak.
کینال کے مسئلے پر سندھ کی عوام نے PP کومسترد کردیا
پیپلزپارٹی کا حیدرآباد میں فلاپ پاور شو۔۔۔
پنڈال میں بیس ہزار کرسیاں لگائی گئیں، پانچ ہزار لوگ بھی شریک نہ ہوئے۔ پیپلزپارٹی سندھ سے عملی طور پر فارغ ہو چکی ہے۔۔۔
دھاندلی کی وجہ سےPPبس زندہ ہے۔۔۔
#فاشسٹPP
When we started the IT Park Karachi project, many said it couldn’t be done — but we believed in Karachi’s potential. MQM-PK is proud to be the first to launch such an initiative, worth a historic Rs.42 billion investment.
This is an investment in innovation, jobs & the future.
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق نے رکن سی او سی، رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق اور پارٹی زمہ داران کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن کے زمہ داران و کارکنان کے گھر جاکر ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ @SyedAminulHaque@MQMPKOfficial