26 نومبر والے کیس میں بیرسٹر گوہر نے سہولت کاری کی اور سلمان راجہ اس کی تعریفیں کر رہا ہے۔ ان کے پاس ثبوت نہیں، برملا گولیاں چلائی گئیں، عاصم منیر نے کنڈاپور کے ساتھ اقرار کیا تھا جو پوری دنیا نے دیکھا۔ یہ قیادت سرغنہ ہے جو سہولت کاری کرتی ہے۔
The Daku Duffer alliance has destroyed every institution in Pakistan just to hold on to power and protect their own interests. The Constitution, judiciary, police, education system and rule of law, they have spared nothing.
And what happened to Asim Munir’s SIFC? We were told it would bring foreign investors and investment into Pakistan and help the economy. Where is all that investment they promised? Where are the results?
Meanwhile ordinary Pakistanis are crushed by inflation and taxes while the same ruling elite enjoys its privileges and lavish lifestyle at their expense.
Every decision this Daku Duffer alliance takes is about protecting their power, not protecting the interests of the people of Pakistan.
#UndeclaredMartialLaw
#ذہنی_مریض_نامنظور
"میں بہت پریشان ہوں، مجھے بولنے دو، میری 6 بیٹیاں ہیں، 4 بیٹیاں جوان ہیں، ان کی روٹی بھی پوری نہیں کر پا رہا، میں کہاں جاؤں؟ داتا صاحب سے کھانا لے کر جاتا ہوں۔ بجلی کا بل ہم نہیں دے سکتے"۔ لاہور میں حالات سے پریشان نے اینکر سے مائیک چھین لیا اور دہائیاں دینے، سر پیٹنے لگا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خودکشیاں کرتی، بھوک سے بلبلاتی غریب عوام کی شدید امیر وزیر اعلیٰ جس نے زندگی میں ایک دن بھی کام نہیں کیا، جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں!
پنجاب میں اس وقت لوگوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے اور افسر شاہی نے مریم صاحبہ کی سیاسی تباہی کا مکمل بندوبست کر دیا ہے اس قدر مہنگائی اور بجلی کے بل گیس کے بل ہیں ایسے میں پیرا فورس جیسے بدمعاش غریب پر چھوڑ دیے ہیں
خدا کے لئے لوگوں کے کاروبار تباہ مت کرو
موروثی سیاست ❌
نکلیف میں صرف اپنا خون ہے
بہنوں کی اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق بحال کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی کی آنکھ کا علاج کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی سے ملاقاتیں بحال کروانے کی جدوجہد۔
تفصیل سن لیجئے شہباز شریف کے راج میں سب پیٹرولیم کمپنیوں کے منافع دو تین گنا بڑھ گے
مگر اس دوران پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے سرک گے
غریب سے لوٹ کر الیٹ کو دینے کا ماڈل بھی شہباز ماڈل کہلائے گا