بھلائی انہی لوگوں کےحصے میں ہےجنہوں نےاپنے رب کاکہنا ماناہے،اورجنہوں نےاس کا کہنا نہیں مانا، اگر ان کےپاس دُنیابھر کی ساری چیزیں بھی ہوں گی،بلکہ اتنی ہی اور بھی،تووہ (قیامت کے دن)اپنی جان بچانےکےلئے وہ سب کچھ دینےکوتیارہوجائیں گے۔ان لوگوں کےحصےمیں بری طرح کاحساب ہے،
﴿الرعد،۱۸﴾
یہ وصفِ یارہے پتھر کو آب کر دینا
خموش رہنا مگر لاجواب کر دینا
ہمارے بعد گزرنا جو دھوپ وادی سے
ہماری پیاس سپردِ سحاب کردینا
کبھی یہ فکر نہ آئے غزل میں نام اس کا
اسی کے نام کبھی انتساب کردینا
#نازمظفرآبادی#اردو@urdu_bazm
Let go of things which don’t concern you. You’ll see your life take on a different turn. You’ll glow from within, be less stressed and have more time for the things that matter.
آج 10ویں برسی ہے۔
پاکستان کی قابل فخر بیٹی عارفہ کریم رندھاوا سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ (2 فروری 1995 - 14 جنوری 2012)
وہ ہماری قوم کا فخر ہے۔
Highs and lows are part of life. Don’t expect a smooth road. But the Almighty will never let you down if you bear beautiful patience and trust Him. Remember, your link with Him is eternal. Don’t waste time chasing this world because you’ll end up frustrated and miserable.
اے ایمان والو! اللہ اور رسول سے بے وفائی نہ کرنا، اور نہ جانتے بوجھتے اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہونا،
اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اور یہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔
﴿سورۃ الانفال، ۲۷-۲۸﴾