عرفان صدیقی کانوازشریف بارےبڑاانکشاف!
جوبات میں ابھی بتانےلگاہوں اسکےبارےمیں نوازشریف صاحب نےمجھ سےیہ وعدہ لیاتھاکہ آپ یہ بات ڈسکلوزنہیں کروگےاب چونکہ الیکشن ہوچکےہیں اسلئےمیں بتارہاہوں کہ لندن میں میاں صاحب سےمیری ون آن ون میٹنگ ہوئ تھی اسمیں میاں صاحب نےبتادیاتھاکہ میں چوتھی باروزیراعظم نہیں بنناچاہتا۔
الیکشن سے پہلے IB کی رپورٹ تھی کہ ن۔لیگ 113 سے 130 سیٹیں لے گی، پھر کس نے 70/75 پر محدود کیا؟ اب مسئلہ یہ ہے کہ ن۔لیگ کے وفاق میں حکومت بنانے کے انکار کے بعد "وڈے گھر" کے آپشنز ہو گئے ہیں ختم اس لئے یہ کمشنر والا ڈرامہ رچایا گیا، اب کچھ "قوتیں" الیکشن کالعدم کرانا چاہتی ہیں
میاں نوازشریف جیل میں تھے عمران خان وزیراعظم تھے، ترکی کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے، ایک ملاقات میں جب عمران خان نے حسب روایت نواز شریف کے خلاف بکواس کرنا شروع کی تو اردوان نے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ میں شائد اپنے بھائی کی قسم نہ کھا سکوں لیکن نوازشریف کی قسم کھا سکتا ہوں ۔
سوات جلسہ کے دوران قائد محترم میاں نوازشریف سے ملاقات , گوجرانوالہ جلسہ کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا انشاءاللہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی گوجرانوالہ تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑ کر ثابت کرے گا کہ گوجرانوالہ قائد سے محبت میں کسی سے پیچھے نہیں
ہاں جی
میرا صرف وہی سوال ہے جو ہمیشہ سے کرتا آیا ہوں۔۔
7 دن اور صرف 7 دن بعد میاں نواز شریف کو ووٹ دینے کے لئیے رضا مند ہو؟؟؟؟
ہاتھ اٹھا کے فلک شگاف جواب دو۔۔
جیسا پرجوش سلام اس سے زیادہ جوش سے جواب نارووال جلسے نے بتادیا مسلم لیگ ن پنجاب میں دو تہائی اکثریت لینے جارہی ہے 2024 کے انتخابات میں @MaryamNSharif کی صورت میں پارٹی کو ایک اور کراؤڈ پلر مل گیا اوپننگ گھلاڑی کے طور پر ان کی محنت نے مخالفین کا مقبولیت کا دعویٰ پلٹ دیا
الحمدللہ این اے 127 نے فیصلہ دے دیا۔ ہر جگہ شیر ہی شیر ہے۔ قیادت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عزت سے نوازا اور میری خدمات کو سراہا۔ حلقے کے ساتھیوں کا حوصلہ بہت بڑھ گیا ہے۔
#NA127SherKa
عدت میں نکاح کیس؛ آج کی سماعت کے دو اھم پہلو اور معاملات ؛
ایک تو عمران خان اور خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا۔۔ عمران خان نے خاور مانیکا کو کہا کہ قرآن پر حلف لو۔ بشری پنکی پیرنی صاحبہ نے بھی خاور مانیکا کو کہا کہ قرآن پر حلف لو۔ خاور مانیکا راضی ہو گئے۔ جج نے کہا کہ اگر قرآن پر حلف لیا جائے گا تو پھر جرح نہیں ہو گی۔ یہ ایک معقول جواز تھا کیونکہ بطور مسلمان یہ ایمان کا حصّہ ہے کہ اگر قرآن پر حلف لے لیا تو پھر شک شبہے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ عمران خان کے قرآن پر حلف کے مطالبے پر جج صاحب نے یہی بات آرڈر آف دی ڈے میں لکھوانی شروع کر دی۔ یہ دیکھ کر عمران خان نے یوٹرن لے لیا اور کہا کہ نہیں نہیں ھم قرآن پر حلف بھی دلوائیں گے اور پھر سوالات بھی کریں گے جرح بھی کریں گے۔ جج نے قرآن پر حلف کے بعد سوالات کی نفی کر دی۔ اس پر ایک اور جھگڑا عمران خان کی طرف سے شروع کر دیا گیا۔
دوسرا؛ PTI لیگل ٹیم کو آج احساس ہو گیا کہ ان کی غیر حاضری کی سٹریٹیجی کام نہیں کر رہی کیونکہ سٹیٹ کے پاس سٹیٹ ڈیفنس کونسل کی آپشن موجود ہے۔ سو آج وکلاء حاضر تو ہو گئے مگر تاخیر کے ساتھ۔۔۔ اور جرح میں کئی گھنٹے صرف کر دیے۔ یہ سٹریٹیجی میں ایک تبدیلی یا یوٹرن ہے کہ غیرحاضری کیبجائے اب جرح اور دیگر معاملات میں طوالت کی جائے۔
یوتھیے ہلکان ہو رہے تھے کہ آڈیوز فیک ہیں، ایڈیٹ کی گئی ہیں فلاں فلاں
اور فتنہ عدالت جانا چاہ رہا ہے کہ یہ میری پرائیویسی لیک کی گئی ہے۔🤦😆
یوتھیوں جاہلوں کم از کم فتنے کو تو بتا دیا کرو کہ یہ فیک ہیں۔🖐️🙆😂
Pmln walay fallow me
جب بھی ڈالر نیچے آنے لگتا یہ فتنہ خان جاہل ترین اور فارغ دماغ کے یوتھیے یا زومبی لے کر اسلام آباد پہنچ جاتا لیکن اِنشا اللہ اِس بار اِنکی ایسی ٹھکائ کی جاۓ گئ کہ عُمر بھر یاد رکھیں گۓ
#FFF
فتنہ خان نے تسلیم کر لیا ہے کے تمام آڈیوز اصل ہیں اور اس میں موجود content بلکل درست ہے ، تو ہم امید کرتے ہیں ادارے اس فتنہ خان کو ملک دشمن سازش ہر گرفتار کریں گئے #FitnaLeaks
عمران نیازی کی نااہلی پکی ۔۔۔
ٹیریان وائٹ کو اپنی بیٹی کے طور پر 2018 کے کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے کی عمران خان کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ۔۔
جسٹس عامر فاروق 26 ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔۔!