مستونگ بلوچستان جو بس فوجیوں کو دوسری جگہ منتقل کر رہی تھی اس پر BLA نے حملہ کر کے بس کو جلا دیا
BLA کا دعویٰ ہے اس حملے میں تمام 45 فوجی جوان مارے گئے ہیں
عاصم منیر نے اپنے بتیجھے کو فوج سے نکال کر سول میں لے آیا اب غریبوں کے بچے مروا رہا ہے
سہیل آفریدی نے عمران خان کے نظریے کی ایسی کی تیسی پھیر دی۔
خاور مانیکا کا عدت والا انٹرویو کرنے والے صحافی
عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے، بھٹو جیسا انجام دینے کی بات کرنے والے صحافی
اور تقریباً 100 صحافیوں کے لیے عوام کے پیسوں سے عیاشی کے پروگرام جہاں عمران خان صرف ایک گلاس پانی پیش کرتے تھے، وہاں یہ پانچ پانچ روزہ ٹرپس کا انتظام کر رہے
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
ڈاکٹر شہباز گل کا دعوی 🚨
مولانا کی سیاسی انٹری ہے انکو کہا گیا ہوگا ہم نے KpK میں Pti کو بدنام کردیا ہے
اور رہی سہی کسر سہیل آفریدی اور دوسرے نکال رہے ہیں یہ ٹائم ہے آپ چھلانگ مار دیں عوام میں آپکی بات بن جائیگی
اب یہ مولانا کی لانچنگ ہورہی ہے
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
عمران خان کی طویل اور اذیتناک قید کے بعد یہ تجربہ ہوا کہ پاکستان کے تناظر میں موروثی سیاست کرنے میں کوئ حرج نہیں ۔
کیونکہ اگر بُرا وقت آ جائے تو صرف خون کے رشتے ہی تڑپتے ہیں ۔۔ خان صاحب کی بہنوں کو ہی دیکھ لیں ۔
باقی سب تو سودا کر چکے ہیں 💔