ہم کراچی کو ہلکا نہیں لیں گے۔ پورا ملک بند کر دیں گے
میں آپ سے اپنا جیتا ہوا حق مانگ رہا ہوں,
میں نے اور مانگا کیا ہے؟
ہماری پوزیشن ایسی ہے کہ مئیر جماعت اسلامی کاہی بنے گا۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کی آےآروائی پر وسیم بادامی سے گفتگو
#چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
21 ستمبر 1969 سے 21 ستمبر 2021
ولولوں اور جدوجہد کے 52 درخشاں سال
قرآن و سنت کی محفلوں سے نظریاتی جنگ کے میدانوں تک
تعلیمی اداروں سے گھروں تک، انقلاب کے ہر مرکز میں
ملت کے یقین و ایماں کی پاسبان
اسلامی جمعیت طالبات پاکستان
#53rd_foundationday#islamijamiattalibat
جہاں اسلام کی خوشبو سے یہ آنگن معطر ہو،،
جہاں ہو نور کی بارش،سبھی دل یوں منور ہوں!!
ہر اک دوجے سے یہ پوچھے "ترا ایمان کیسا ہے؟"
"ہے علمِ دین کیا؟ تعلقِ قرآن کیسا ہے؟"
#53rd_FoundationdayIJTalibat
سحر کا سورج گواہی دے گا!!
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے__!
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے۔۔
#53rd_FoundationdayIJTalibat
جمعیت نے صلاحیتوں کو صحیح رخ دیا مقصد زندگی سے آشنا کیا باطل کی چالوں کو سمجھایا اور حق پر ڈٹےرہنے کا حوصلہ دیا۔ جمعیت پچھلے پاون برسوں سے طالبات کے درمیان فکروعمل کی شمع روشن کئے ہوئے ہے اور اس دعوت پر لبیک کہنے والے پروانوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے
#53rd_FoundationdayIJTalibat
Be a part of us and play your part in cleansing your home as well as educational institution of ignorant habits and vices.
#53rd_FoundationdayIJTalibat