We endorse Palestinians'🇵🇸 songs of freedom
We support their echoes of resistance🔻
Pakistan🇵🇰 must submit a Declaration of Intervention in the ICJ, supporting South Africa's🇿🇦 case
#YouthDemands_ICJ4Gaza
پاکستان کے حکمرانوں کو غفلت کی مدہوشی بہت مہنگی پڑے گی۔ عوام کی امیدوں اور آرزوؤں کو حکومت نظر انداز نہیں کر سکتی۔ پاکستانی عوام کے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام پاکستانی حکمرانوں کے عالم عدالت انصاف میں قرارداد جمع کروانے کی منتظر ہے
#YouthDemands_ICJ4Gaza
We endorse Palestinians'🇵🇸 songs of freedom
We support their echoes of resistance🔻
Pakistan🇵🇰 must submit a Declaration of Intervention in the ICJ, supporting South Africa's🇿🇦 case
#YouthDemands_ICJ4Gaza
اُٹھ باندھ کمر مرد مجاہد کا جگر لے۔
مؤمن ہے تو پھر مسجدِ اقصیٰ کی خبر لے۔
۔اب عملی اقدامات کا وقت ہے پاکستان کل سماعت سے پہلے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں شامل ہونے کا اعلان کرے
#YouthDemands_ICJ4Gaza
In the pursuit of justice, Pakistan's stance at the ICJ is a significant stride. Let's strengthen the commitment to a fair resolution and stand united against aggression. #YouthDemands_ICJ4Gaza
#سب_سےاچھے_ترازو_والے
جماعتِ اسلامی⚖️ پاکستان کےلیے امید ہے ترقی و خوشحالی کی نوید ہے اس کے دم سے پے پاکستان کو جماعت اسلامی ⚖️ کی ضرورت ہے عوام اختلاف کو نظر انداز کرتے ہوئے جماعت کو موقع دیں
انشإ اللہ ترازو والے سب سے اچھے ہیں۔#سب_سےاچھے_ترازو_والے