ہم تو ووٹ کارگردگی نہیں میاں نواز شریف کا چہرہ دیکھ کر دیتے ہیں پھر بھی آج تک ہمارا حلقہ پی پی 144 ایک اچھے امیدوار کی تلاش میں ہے جو پیارے لیڈر میاں محمد نواز شریف کا عکس ہو اور ہماری پسماندہ تحصیل پر رحم کرے
#پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
"Nawaz Sharif, a true architect of progress for Pakistan. 🏛️ His leadership has brought transformative changes, making us proud. Let's salute his unwavering commitment to the nation's prosperity. #فخر_پاکستان_نوازشریف@MaryamNSharif@Alikhanyzai@Shamylaroy
In the spirit of unity, Balochistan warmly welcomes Nawaz Sharif. His visit signifies a commitment to shared progress and development. Let's join hands for a brighter future for the province. 🤝🇵🇰 #NawazSharif#BalochistanWelcomesMNS 🇵🇰
@MaryamNSharif@Alikhanyzai
@Shamylaro
#BalochistanWelcomesMNS
Nawaz Sharif's presence in Balochistan resonates with a shared commitment to progress. Let's stand united for the development and prosperity of the province. 🌐💙 #NawazSharif
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے عملی کام کرنے والا نواز شریف ایک مرتبہ پھر بلوچستان کی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کرنے کے لیے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز اور دیگر قائدین کے ہمراہ آج کوئٹہ روانہ ہوں گے۔
#BalochistanWelcomesMNS
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب
ترقیاتی بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے تک کے گئے تھے، نوازشریف
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف پروگرام ہم نے مکمل کیا، نواز شریف
ہم سی پیک لے کر آئے، نواز شریف
تھر کے کوئلے کو نکالنے اور پھر اس سے بجلی بنانے کے منصوبے بنائے، نواز شریف
اس وقت ملک اور عوام کو درپیش تمام مسائل پر ہماری نظر ہے، نواز شریف
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے موجودہ اور سابق عہدیداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، نوازشریف
شہباز تیری پرواز سے جلتا ھے زمانہ
قائد میاں محمد نواز شریف کی خوبصورت الفاظ و انداز میں سابق وزیر اعظم
میاں محمد شہباز شریف کی تعریف
ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا
الحمداللہ
@HamzaSS
ریسکیو آپریشن میں عمران نیازی پنکی قاسم سلیمان ٹیریان موسیٰ ابراہیم مانیکا علیمہ عظمیٰ روبینہ رانی مُرادسعید حمزہ عباسی رِمل شاہ حریم شاہ صدیق جان عمران ریاض ملیحہ ہاشمی نعیم پینچودہ نے حصہ لیا اور 8 قیمتی جانوں کو بچایا جبکہ حافظ نے کیبل کی تار جان بوجھ کر توڑی تھی
ہون خوش ہو
@MaryamNSharif میڈم آپ نے msf & smt& وومن یوتھ ونگ ورکر سے ملاقات کی لیکن وائ ایم ٹی کے ورکر کو اگنور کیا اسکی کیا ریزن ہیں۔ وائ ایم ٹی ورکر کو کب ٹائم دے رہی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
ایس ایم ٹی عاطف راؤف نے اپنے ٹیم ممبر کو عزت دی کہ سٹی پریزیڈنٹ اور ڈویژنل پریزیڈنٹ نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں۔ وائ ایم ٹی ممبران نے ڈھائی سال ضائع کیے_ وائ ایم ٹی قیادت نے کیا سیکھا۔۔
#سوچیے