قائد میاں نواز شریف کے جانثار ملک سیف الملوک کھوکھر کے شیر دل فرزند ملک فیصل الملوک کھوکھر
ملک سیف الملوک کھوکھر نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں ہر مشکل وقت میں قربانیاں دی ہیں اور اپنے کارکنان کے لیے دستِ شفقت بنے رہے۔ عمرانی فتنے کے خلاف کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ وہ نواز شریف کے نظریے پر پورا اترتے ہیں۔ اب ان کے فرزند ملک فیصل الملوک کھوکھر نے بھی اپنی ثابت قدمی سے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی نواز شریف کے شیر ہیں جو پارٹی کے وفادار اور اصولوں کے پاسبان ہیں۔
@MaryamNSharif
@Khokharpalace
@FaisalAKhokhar
#نواز_کا_شیر_فیصل_کھوکھر
پاکستان مسلم لیگ نون کے لیے بے شمار قربانیاں اور صعوبتیں جھیلیں مگر قائد میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے
@MaryamNSharif
@khokharPalace
#نواز_کا_شیر_فیصل_کھوکھر