*فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیمیں بلوچستان کی ترقی وخوشحالی اور روشن مستقبل کی دشمن*
فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیمیں بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کی کھلی دشمن ہیں۔ عوامی منصوبوں، تعمیراتی مشینری اور مواصلاتی نظام پر حملے
#BLF_BLA_are_Destroying_Balochistan
*بھارتی پروردہ کالعدم تنظیموں کی سفاکیت اور درندگی، غیر مقامی افراد اور مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ*
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیمیں شناختی کارڈ دیکھ کر بے گناہ غیر مقامی افراد خصوصاً پنجاب سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کو نشانہ بنا رہی ہیں
#BLF_StopBalochGenocide
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ کے بدینی میں فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی افراد کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے ملاقات کی گئی اور نوجوانوں کے کھیلوں کے جذبے اور اسپورٹس مین شپ کو سراہا گیا
#Balochistan
بلوچستان میں سرگرم پروپیگنڈا عناصر حالات کو خراب دکھانے اور خوف پھیلانے کے لیے جھوٹی خبریں اور اے ائی سے بنی تصاویر کے ذریعے انتشار پھیلانے ک�� کوشش میں ہیں۔ یہ عناصر دھماکوں، فائرنگ اور مسلح افراد کی موجودگی کی جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام میں بے چینی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کچھی میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، جبکہ ایسی جھوٹی تصاویر کے ذریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کچھی میں حالات معمول کے مطابق ہیں اور ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں ��یا۔
#Balochistan
یوتھ کرکٹ لیگ کوئٹہ — سیمی فائنل کا دوسرا سنسنی خیز مقابلہ! 🏆
بیوٹمز یونیورسٹی اور نمل یونیورسٹی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور جوش، بہترین کرکٹ اور سخت مقابلے کی توقع ہے، جہاں ہر رن اور ہر وکٹ فائنل کی جانب ایک قدم طے کرے گی
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ III کے تحت دشت اور مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن کے دوران پانچ فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور بھاری ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا ہے
#Mastung#FCBalochistanN#Balochistan
دہشت گرد عناصر اپنے جرائم چھپانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لیتے ہیں۔ عوام ایسے گمراہ کن بیانیے کو مسترد کریں، معلومات کی تصدیق کریں اور امن دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنائیں۔
#Balochistan
مستونگ کے کِردگاپ میں حملے سے متعلق یہ جعلی خبر محض پروپیگنڈا ہے۔ بھارت سے چلنے والے ایسے جعلی اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان عناصر کے پاس زمینی حقیقت میں کچھ نہیں،
#Balochistan
سیبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں کی یہ خبر غیرمصدقہ اور گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔ جھوٹے اور سنسنی خیز دعووں کے ذریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی یہ کوشش حقیقت کو تبدیل نہیں کر ��کتی۔ ایسے عناصر سوشل میڈیا کو من گھڑت کہانیوں کا ذریعہ بنا کر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کرتے ہیں
نئے صوبوں کا قیام عوام کے قریب طرزِ حکمرانی کو فروغ دے سکتا ہے، جس سے انتظامی رسائی بہتر، وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی، بنیادی عوامی سہولیات میں توسیع، ترقیاتی عمل میں تیزی اور مقامی مسائل کے مؤثر و بروقت حل میں مدد مل سکتی ہے
#Balochistan
چاغی اسٹیڈیم میں یوتھ کرکٹ لیگ کوئٹہ کے بارہویں لیگ میچ میں بولان میڈیکل کالج نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان ایگریکلچر یونیورسٹی کے خلاف 42 رنز سے کامیابی حاصل کی�� سیمی فائنل کی دوڑ مزید سنسنی خیز ہوگئی۔
#YCL_Quetta
#کھیلو_کوئٹہ_بلوچستان
یوتھ کرکٹ لیگ کوئٹہ کے گیارہویں لیگ مقابلے میں بیوٹمز یونیورسٹی نے اپنی بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے الحمد اسلامک یونیورسٹی کے خلاف 10 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ چیمپئن ٹرافی کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا رہا ہے۔
#YCL_Quetta#Balochistan
The narrative peddled in the name of "missing persons" has lost its efficacy, as the entire nation has come to realize the true reality of the situation; the list of missing persons often includes terrorists linked to *Fitna-e-Hindostan*—individuals who hide in the
#Balochistan
Restructuring the provincial administrative framework can lead to improved oversight of administrative affairs, effective resource allocation, and better provision of basic amenities tailored to local needs, while also ensuring the effective implementation of development projects
Dera Bugti: BLA opens fire on passenger vehicle; two Baloch youths critically injured.
The indiscriminate firing on a passenger vehicle traveling from Sui to Quetta exposes the BLA’s barbaric nature and banditry
#Balochistan
Burning vehicles on the streets and terrorizing the public at gunpoint is no sign of bravery. The primary objective of the *Fitna-e-Hindustan* is to spread fear and panic among the masses; however, the Baloch people reject these nefarious designs and continue
#Balochistan
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دے کر بلوچ عوام کا خیرخواہ بننے کا ڈرامہ کرنے والے براہمداغ بگٹی پہلے یہ بتائیں کہ ان کے اپنے بچے اور خاندان محفوظ زندگی کیوں گزار رہے ہیں جبکہ بلوچ نوجوانوں کو ایک نام نہاد جدوجہد کے نام پر قربان کیا جا رہا ہے؟
#Balochistan
فتنۃ الہندوستان کا اصل چہرہ نہتے مزدوروں کے اغوا، ان سے چند دنوں میں کروڑوں روپے تاوان وصول کرنے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے جیسے مذموم اقدامات سے عیاں ہوتا ہے۔ یہ عناصر بھارت کے مفادات کے لیے بلوچستان میں تخریبی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں
#Balochistan