رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
It is necessary for desirous of ALLAH(ﷻ)to oppose nafs all the while all the time and not to be neglectful for from it at anytime.
"طالب اللہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا رہے اور کسی وقت بھی اس سے غافل نہ رہے"۔
عین الفقر، ص : 129