@aamirmughalpti اسمیں گاڈی کا کیا قصور بچوں کا کیا قصور اور گھر کے سامان کو نقصان پہچانے سے پولیس کو آخر کیا ملا
@ICT_Police اس پر بھی ایک ٹویٹ ھو جائے کہ پولیس نے صحیح کیا یا غلط
کیونکہ تم لوگوں کو قانون معلوم ھے یہ کونساقانون ھے ؟
@saleemkhaliq جسطرح پاکستان کا یہ ٹیم کھیل رھے ترس آرھاھے لیکن کیا کرے ڈومیسٹک کرکٹ کو دیکھ کے بھی دل رو رھا ھے ایک بھی ایسا کھلاڑی نظر نھیں ارھا جو فیوچر سٹار بن سکتا ھے
اسکا مطلب پاکستان میں کرکٹ فوت ھوچکا ھے
ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں کوئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی اسیران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت نہیں ھے !!!
دنیا میں تین ممالک ہیں جہاں مساجد کو مسمار کیا جاتاہے۔
نمبر ایک۔اسرائیل 2۔بھارت 3۔اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد۔
انہیں تینوں ممالک کے حکمرانوں نے ٹرمپ کا نام عالمی امن نوبل انعام کےلئے بھی تجویز کیا ہے۔
اب ان تینوں کے کردار میں کوئی فرق ہے؟
@KhawajaMAsif اس ٹویٹ سی پتہ چلتا ھے کہ ھم کتنے غلام ھیں ھمارہ ڈیفنس منسٹر اتنا بیزار ھے کہ یہ تک نھیں کہہ سکتے کہ پاکستان میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کیوں بند ھے اور کون ھے جو غزہ کے حق میں نعرے بازی والوں کو جیلوں میں ڈالتے ھیں
آخخے ڈیفنس منسٹر
"واپڈا کے نئے چیئرمین کور کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ ہم عوام کی زندگی میں مزید مشکلات پیدا کرنے میں کامیاب ہو پائیں گے" -
مرتضیٰ وہاب
Well done! 😂😂
@NaeemPanjuthaa فورس کچھ بھی کرے کسی کے گھر گھس جائے چادر چاردیواری کو پامال کرے کیا یہ فورس کا کام ھے عوام کا کوئی حق نھیں بنتا کہ فورس سے پوچھے یا فورس کو گالی دیں
پنجاب پولیس کو مریم نواز نے اسرائیل فوج بنادیا ھے
@AzmaBokhariPMLN ملک کے خلاف سارش تب یاد کیوں نھیں آئی جب ماسکیٹو شریف لندن میں بیٹھ کے بھارت میں دھشت گردوں کے حملوں کا زمہ دار پاکستان اور پاکستانی آرمی کو ٹھرایا
اب بھی بھارت اسکے بیانات عدالتوں میں بطور ثبوت چلا رھے
اس سے بڑا بھی کوئی سازش ھوتا ھے کیا ؟
اب وہ غددار اداروں کے بغل میں بیٹھاھے