امریکی کانگریس کے اراکین نے وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں صحت اور حراستی حالات پر پاکستان سے بات کریں۔
کانگریس کے اس خط میں اقوام متحدہ کی جانب سے خان کی مبینہ تنہائی قید (solitary confinement) پر اظہار تشویش کا حوالہ دیا گیا ہے اور یہ رپورٹس بھی شامل ہیں کہ وہ اپنی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ اس میں بشریٰ بی بی کی مبینہ حراستی حالات اور طبی دیکھ بھال پر بھی سنگین تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
آزادانہ رسائی پر شدید پابندیوں اور خان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر، فوری تصدیق کی ضرورت ہے۔
@Euro_Pak_Org
https://t.co/uKIoMPMmG9
#ImranKhanHealthMatters .
امریکی کانگریس کے دوطرفہ گروپ سے تعلق رکھنے والے ارکان کا امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط ، عمران خان کی حراست کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھانے کا مطالبہ : “ہمیں عمران خان اور انکی اہلیہ کی اڈیالہ جیل میں حراست کی صورتحال اور دورانِ حراست ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کو ’’بین الاقوامی اصولوں سے تجاوز کرتے ہوئے روزانہ 23 گھنٹے تک ان کے سیل میں قیدِ تنہائی‘‘ میں رکھا گیا۔ عمران خان کو ’’بینائی کو شدید نقصان‘‘ کا سامنا ہے" :خط
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس نوجوان نے اس ملک میں پوری عمر گزارنی ہے، وہ آج اپنے مستقبل کو اندھیرے میں دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کا نوجوان غصے میں ہے، نفرت میں ہے اور اسے اس ملک میں اپنا مستقبل نظر نہیں آ رہا۔ نوجوان یہ سوچ رہا ہے کہ اگر ملک کے سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک ہو سکتا ہے تو کل میرے ساتھ کیا ہوگا۔ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
@SohailAfridiISF
کیا @OfficialDGISPR انجینیر صاحب کے پاس اسکا کوئی جواب ہے؟
یہ معاملہ تو مداخلت سے آگے کا ہے🚨
ایک گریڈ ۱۹/۲۰ کا سرکاری ملازم کیسے صوبے کے منتخب وزیراعلی کو ایسے دھمکی لگا سکتا ہے؟
کیا یہ آئین کے حلف کی خلاف ورزی نہیں؟؟؟
کیا اس بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل نہیں ہونا چائیے؟؟؟
جواب ضرور دیجیے گا DG صاحب
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
سہیل خان آفریدی کا کہنا ہے کہ کچھ نادان دوست جس ڈیل کی بات کر رہے ہیں وہ ڈیل دراصل یہ تھی کہ مجھے کہا گیا آپ لانگ مارچ کا اعلان نہ کریں اگر آپ نے اعلان کر دیا تو پھر آپکو چند دنوں کے اندر نااہل کر دیا جائے گااب تو میں نے اعلان کر دیا اب میری کرسی جائے یا جان جائے کوئی پرواہ نہیں
بریکنگ نیوز 🚨: آپ نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی اگر لانگ مارچ کا اعلان کیا تو 5 دنوں میں فارغ کر دیے جاؤ گے۔ کون ہے دھمکی دینے والا؟؟؟ سهیل آفریدی سے زیشان عزیز کا سوال سیکٹر کمانڈر نے دھمکی دی تھی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا جواب
" مجھے کہا گیا تم لانگ مارچ کا اعلان کرو تجھے پانچ دنوں میں نا اہل کرا دیں گے " وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیرمعمولی دھمکی ملنے کا انکشاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SohailAfridiISF
" مجھے کہا گیا تم لانگ مارچ کا اعلان کرو تجھے پانچ دنوں میں نا اہل کرا دیں گے " سہیل آفریدی کا سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیرمعمولی دھمکی کا حوالہ ۔۔۔ !!
میں آج سے 27 ستمبر کے حوالے سے تنقید نہیں کروں گا
15 دنوں تک دیکھوں گا کہ یہ لوگ کیا کرتے ہیں
اگر کچھ ہوتا ہوا نظر نہ آیا تو کھل کر دوبارہ سے تنقید شروع کر دوں گا
اگر آپ بولتے ہیں کہ اس وقت متحد رہنا ہے تو میں خان کے لیے متحد رہنے کے لیے تیار ہوں
سہیل آفریدی آپ اپنے لوگوں کو بھی بولیں کہ میری فیملی کو ٹارگٹ کرنا چھوڑ دیں
اور مجھے معلوم ہے کہ میری یہ ٹویٹ آپ تک ضرور پہنچ جائے گی
میری طرف سے یہ متحد ہو کر خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ کرنے کا پیغام ہے
اگر آپ سچی نیت سے خان صاحب کے لیے کچھ کریں گے تو ہمیشہ کی طرح مجھے اپنے ساتھ پائیں گے
لیکن اگر آپ خان کے لیے کچھ نہیں کریں گے تو مجھے مخالف پائیں گے
اگر آپ کی نیت صاف ہے تو آئیں مل کر چلتے ہیں اور خان صاحب کو رہا کرواتے ہیں
میں خان صاحب کی خاطر آپ سب کے ساتھ چلوں گا
ہم سب کا مل کر خان صاحب کے لیے متحد ہونا ضروری ہے
میں یہ پیغام سچے دل اور نیک نیت سے لکھ رہا ہوں
اگلے 15 دنوں تک میرا فوکس اتفاق اور اتحاد پر ہے
خان صاحب کی صحت، زندگی اور رہائی پر ہے
اپنے مخالفین پر ہے
جو ہمیں کمزور کر رہے ہیں
اگر 15 دنوں میں آپ کی جانب سے کچھ ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو میں دوبارہ سے تنقید شروع کر دوں گا
شُکریہ
خان صاحب کا ادنیٰ سا دیوانہ حیدر سعید
@SohailAfridiISF
27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا فیصلہ پارٹی اور اتحادیوں کی باہمی مشاورت سے کیا گیا ہے
اتحادیوں کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں،مذہبی جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں،اسلام آباد لانگ مارچ ایک دن کا نہیں،کئی دن بھی لگ سکتے ہیں، مکمل تیاری کیساتھ اسلام آباد کا رخ کرینگے @ImranKhanPTI کے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے پی ٹی آئی نے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔
عمران خان کے آئینی و قانونی حقوق سلب کیے گئے، ہمارے پاس لانگ مارچ کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا،پنجاب سمیت دیگر صوبوں کا رخ کر رہے ہیں، مختلف جامعات میں سیمینارز کا سلسلہ بھی شروع کر رہے ہیں،اقبال کے شاہین نوجوان اس تحریک کی قیادت کریں گے، تعداد لاکھوں میں ہوگی۔
موجودہ وفاقی حکومت کے خلاف سیاسی جماعتوں کے لیے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں،حکومت سے چھٹکارا چاہتی ہے تو پیپلز پارٹی آئینی عہدے چھوڑ کر اپوزیشن میں بیٹھے،مینڈیٹ چور حکمرانوں کو اب عوام کی عدالت میں جواب دینا ہوگا۔
Pakistan fails to curb Imran Khan's clout after 3 years in jail
Ruling camp sees it has wrongly expected ex-PM to accept deal for his release
https://t.co/GGRK7dgIVX