کراچی کی شاہراہِ بھٹو پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اور کالے ڈبل کیبن میں سوار افراد کے درمیان جھگڑے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
#24newshd#viral#trending#latest#pakistan#karachi
ایک آرمی ��فیسر نجی یونیورسٹی میں یونیفارم میں کیوں گیا؟ اور پھر وہاں پر اس طرح کا رویہ؟
جی ایچ کیو کو اس آفیسر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے اور اس کی پبلک اناونسمنٹ بھی ہونی چاہیئے۔
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں باوردی فوجی افسر کی فائرنگ، پولیس افسر نے نوجوان کو ڈندے مارے جس کے بعد طلبہ مشتعل ہوئے، کرنل کو دھکے دیئے، کرنل صاحب نے طلبہ پر فائرنگ کی کوشش کی لیکن گولی نہ چل سکی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ کی،اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
I liked this offer in Haraj
https://t.co/pC6jlPZcOi
Other offers for seller: satha makkha sadiq gudra
https://t.co/13buSZE90D
Haraj is the Biggest Saudi Platform for buying and selling
Cars|Real estates|Furniture|Devices|Animals|Fashion|Services|Jobs|and more…
I liked this offer in Haraj
https://t.co/pC6jlPZcOi
Other offers for seller: satha makkha sadiq gudra
https://t.co/13buSZE90D
Haraj is the Biggest Saudi Platform for buying and selling
Cars|Real estates|Furniture|Devices|Animals|Fashion|Services|Jobs|and more…
🔴 ہندوستان میں 'نچلی ذات' کے طور پر سمجھی جانے والی دلت ماں اور بیٹے کو پولیس اسٹیشن میں حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس پر ملک بھر میں بحث چھڑ گئی ہے۔
The Israeli ambassador to Denmark protests against the dissemination of this video. Share it with all your contacts...
🔴 ڈنمارک میں اسرائیلی سفیر نے اس ویڈیو کو پھیلانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اسے اپنے تمام رابطوں کے ساتھ شیئر کریں...
سو چنے کی بات ہے کہ کچھ لوگ وردی پہن کر اتنے ظالم کیوں بن جاتے ہیں؟ یہ ظالم کسی اسلامی ملک میں ہوتا تو اب تک جیل پہنچ چکا ہوتا لیکن یہ پاکستان جیسے غیر اسلامی ملک کے ائرپورٹ پر ایسی حرکت کر کے قانون کی پکڑ میں نہیں آیا
ان جانوروں کے اپنے گھروں میں اولاد نہیں ہے یا ان کی نسلیں ہی اتنی گندی ہیں کہ انسانیت چھُو کر نہیں گزری ؟
۔۔
بچی کو روتا دیکھ دل کٹ گیا مگر اس حیوان کو شرم نہیں آئی ہوگی
“چُن چُن کر بےغیرت بھرتی کیے ہیں”