🇦🇫 Locals Report: Multiple Pakistani Airstrikes on the Taliban Headquarters in Panjshir, Afghanistan.
Proud of you Come on Boys Welldone 🇵🇰
#panjshir#PakAfghanWar#Iran
بھارتی حکومت ایسے رہنماؤں کوسخت سزا دے ورنہ دنیاکاامن خطرے میں پڑ جائےگا،مسلم اُمّہ متفقہ لائحہ عمل طےکرکے عالمی سطح پربھارت سےجواب طلب کرے،حضورﷺ کی ذات اقدس تو پوری انسانیت کےلئے سراپا رحمت وامن ہے،کسی مہذب معاشرے کا فرد ایسی شخصیت بارےگستاخانہ جملوں کااستعمال نہیں کرسکتا۔
2/2
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔