امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا اجتماع عام کے تناظر میں قومی اخبارات میں کالم, پڑھنے کے لیے ذیل میں لنک موجود ہیں۔
https://t.co/8I2jFHDJas
https://t.co/gqENZ3bkxF
#چلو_چلو_مینارپاکستان
The nation is rising and the narrative is shifting!
It’s time to amplify the call “Badal Do Nizam” as we move closer to the historic Ijtama-e-Aam, approaching the decisive moment for the transformational change!
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
جماعتِ اسلامی کے اجتماعِ عام میں توقع سے کہیں زیادہ عوام کا جوش و خروش دیکھنے میں آرہاہے۔فیس بک ٹوئٹر سمیت ہر سوشل پلیٹ فارم پر جماعت اسلامی کا رنگ نمایاں ہے اور یہ منظر بتا رہا ہے کہ اس تحریک کی جڑیں صرف ایک سیاسی جماعت کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر امت گیر فکر کے طور پر مضبوط ہو رہی ہیں۔
یہ اجتماعات اس لیے بھی خاص ہیں کہ یہاں فرقہ واریت یا مسلکی تعصبات کے بجائے امتِ مسلمہ کا تصور غالب ہوتا ہے۔
یہی سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی اس تحریک کا امتیاز ہے کہ انہوں نے جماعت کو فرقہ نہیں بنایا، امت بنایا تفریق نہیں، وحدت دی اور نظریاتی وابستگی کو کسی محدود دائرے میں قید ہونے نہیں دیا۔
حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی ایک نئے اور روشن سفر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ پہلی بار محسوس ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی واقعی سیاسی میدان میں وہ مقام حاصل کرنے کے قریب ہے جس کی وہ فکری اور اخلاقی طور پر اہل تھی۔ @NaeemRehmanEngr کی وژن، جرأتِ اظہار اور نوجوانوں کو ساتھ جوڑنے کی صلاحیت نے جماعت میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔
سوشل میڈیا کا بروقت اور مؤثر استعمال، ہر مسئلے پر فعال موقف، عوامی مسائل کی نمائندگی، اور مسلسل جدوجہد یہ وہ خوبیاں ہیں جنہوں نے حافظ نعیم کو عوامی ترجمان اور نوجوانوں کے حقیقی لیڈر کے طور پر ابھارا ہے۔
یہ اجتماعِ عام صرف ایک بڑا پروگرام نہیں ہے بلکہ آنے والے دنوں میں اس کے اثرات سیاسی منظرنامے پر محسوس ہوں گے۔ جماعت اسلامی اب ایک نئی سیاسی کروٹ لینے جا رہی ہے ایک ایسی کروٹ جو پاکستان کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔ کیونکہ اسی ملک کو آگے بڑھانے کے لیے ضرورت ایک ایسی قیادت کی ہے جو مخلص ہو، دیانتدار ہو، وژن رکھتی ہو، اور ملک و قوم کے لیے درد رکھتی ہو اور یہی صفات جماعت اسلامی کو دیگر جماعتوں سے ممتاز کرتی ہیں۔
یہ اجتماع اس بات کا اعلان ہے کہ جماعت اسلامی صرف ایک تنظیم نہیں،ایک تحریک ہے۔ اور یہ تحریک اب اپنی اگلی بڑی پیش رفت کے دروازے پر کھڑی
ہے۔
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
تیزتر گام زن، منزلِ ما دور نیست
"بدل دو نظام" اجتماعِ عام کا مقصد
پاکستان کی سرزمین پر خیر کی تمام قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا،
ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد کو تیز تر کرنا
اور اس ظالمانہ، کرپشن زدہ اور استحصالی نظام کو بدلنا ہے جو عوام کی گردنوں پر مسلط ہے۔
اجتماعِ عام میں شرکت کے لیے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے معزز وفد پروفیسر مجیب الرحمٰن (نائب امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش) اور اُن کی ٹیم—کو پاکستان آمد پر دلی خوش آمدید۔
سید مودودیؒ کے روحانی بیٹے بنگلہ دیش سے پاکستان تشریف لائے، یہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز و مسرت ہے۔
قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، 329 ایکڑ پر مشتمل گریٹر اقبال پارک بانہیں کھولے لاکھوں افراد کو سمونے کے لیے تیار ہے...
Badal Do Nizam
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اہلیہ ڈاکٹر شمائلہ نعیم کراچی کی کارکنان بہنوں کے ساتھ ٹرین سے اجتماعِ عام کے لیے عازمِ سفر ہیں۔
الحمدللہ جماعتِ اسلامی وہ عوامی جماعت ہے جس میں نہ کوئی پروٹوکول ہے اور نہ ہی عہدوں کا فرق ہے۔
جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں پورے پاکستان سے لاکھوں لوگ موجود ہوں گے، یہ اجتماع عام پاکستان کی سیاست میں ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گا۔
منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
Badal Do Nizam
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
#BadalDoNizam#Hafiz_Naeem_Only_Choice
Hafiz Naeem Ur Rehman with His Visionary Leadership will steer Pakistan into new era. A true Inspiration for youth and Downtrodden sects of Society.
The era of feudal lords, bureaucratic elites, and colonial mindsets must end.
#BadalDoNizam is a people’s movement to free Pakistan from these exploitative power circles and establish true public rule. 🇵🇰
#BadalDoNizam#Hafiz_Naeem_Only_Choice
Hafiz Naeem Ur Rehman with His Visionary Leadership will steer Pakistan into new era. A true Inspiration for youth and Downtrodden sects of Society.
𝗕𝗔𝗗𝗔𝗟 𝗗𝗢 𝗡𝗜𝗭𝗔𝗠 𝗩𝗜𝗦𝗜𝗢𝗡 # 𝟭
𝗜𝗸𝗵𝘁𝗶𝘆𝗮𝗿 𝗔𝘄𝗮𝗺 𝗞𝗮!
From clean streets to better schools — Baikhtiyar Shehri Baldiyati Nizam is the key to real progress.
Watch Hafiz Naeem-ur-Rehman unfold how a powerful local system can change everyday life for every Pakistani. 🇵🇰
#BadalDoNizam
𝗕𝗔𝗗𝗔𝗟 𝗗𝗢 𝗡𝗜𝗭𝗔𝗠 𝗩𝗜𝗦𝗜𝗢𝗡 # 𝟭
𝗜𝗸𝗵𝘁𝗶𝘆𝗮𝗿 𝗔𝘄𝗮𝗺 𝗞𝗮!
From clean streets to better schools — Baikhtiyar Shehri Baldiyati Nizam is the key to real progress.
Watch Hafiz Naeem-ur-Rehman unfold how a powerful local system can change everyday life for every Pakistani. 🇵🇰
#BadalDoNizam
حافظ نعیم الرحمان عمر میں اگرچہ دیگر جماعتوں کی قیادت سے کافی چھوٹے ہیں لیکن ذہانت، سنجیدگی اور قابلیت میں سب سے آگے نظر آتے ہیں۔ ان کی سب سے نمایاں خوبی یہ ہے کہ وہ اپنی جماعت کی پوری تاریخ کو فخر کے ساتھ Own کرتے ہیں، Talkshow اور Podcasts میں جس وقار، نفاست اور مضبوط دلائل کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔ انہیں دیکھ کر دل سے فخر محسوس ہوتا ہے کہ ایک اسلامی تحریک کا قائد ایسا ہی باشعور، بااخلاق اور باکردار ہونا چاہیے۔
Hafiz Naeem has strongly rejected the proposed 27th Amendment, saying “neither Zardari nor Asim Munir is above the law.” He criticized any move to grant lifetime immunity, calling it against democratic and constitutional principles.
#27thAmendment#PakistanPolitics
Join Social Media Command Center!
Be part of Pakistan’s largest on-ground social media operation at Ijtima-e-Aam 2025 🇵🇰
Dedicated workstations, high-speed internet, and creative booths for designers, writers, editors & trend warriors all set at Minar-e-Pakistan!
Step into the digital frontline of change.
Register Now: https://t.co/PMPcHIKVHK
#BadalDoNizam