اسلامی نیا سال #1448ھ مبارک
نئے سال کی آمد، ایک عظیم نعمت ہے
یہ موقع ہمیں اپنے گزشتہ اعمال کا محاسبہ کرنے اور آئندہ زندگی کو اللّٰہ کی اطاعت میں گزارنے کا عزم کرنے کی دعوت دیتا ہے
اللّٰہ کریم سال #1448هـ کو امتِ مسلمہ کے لیے مبارک، اور کامیابی کا
سال بنائے۔
@MisbahiSadiq