بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ، سالار خان کاکڑ، سردار اختر مینگل (بی این پی)، محمود خان اچکزئی، بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC)، تمام تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے میری اپیل ہے کہ بلوچستان اب خاموش نہ رہے، خان صاحب کے لیے آواز بلند کرے اور پُرامن سیاسی جدوجہد کے لیے اسلام آباد کی طرف رخ کرے۔
بلوچستان کے موجودہ حالات، امن و امان، دہشت گردی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات سب کے سامنے ہیں۔ اگر ہم نے اپنے حقوق، آئین اور حقیقی آزادی کے لیے اب بھی اپنا کردار ادا نہ کیا تو یہ ایک بڑا نقصان ہوگا۔
میں پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کی تمام تنظیم اور بلوچستان کی تمام سیاسی قیادت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ اختلافات ایک طرف رکھ کر عوام کے حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری جدوجہد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
یہ صرف کسی ایک جماعت کی ذمہ داری نہیں، یہ پوری پاکستانی قوم کی ذمہ داری ہے۔ بلوچستان کی آواز اسلام آباد تک پہنچنی چاہیے
@DawodShahkakar1@MeFixerr@MKAchakzaiPKMAP@mengal_sardar@SajidTareen4
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
🚨 _*عمران خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے*_
_*اگر 8 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر لاکھوں کی تعداد اکٹھی نہ ہو پائی تو خان صاحب کا باہر نکلنا نا ممکن ہو جائے گا*_
_*خان صاحب کے لیے صوابی کے مقام پر لاکھوں کا مجمع ہر صورت جمع ہونا چاہیے۔*_
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
*عمران خان کے ذاتی معالجین کو اُن تک رسائی دینے سے کون سی قیامت آ جائے گی جو فوج ایسا نہیں ہونے دے رہی؟ عمران خان کی صحت سے متعلق ایسا کون سا سچ ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟*
تم نے سوچا تھا گولی چلائیں گے لاشیں گرائیں گے عوام خوفزدہ ہو جائے گی آئندہ کوئی نہی نکلے گا تمھارے تخت و تاج کو کوئی خطرہ نہی رہے گا تمھارے غاصبانہ تسلط قائم رہیں گے۔
وہ خوفزدہ نہی ہوے وہ ہارے نہی انہوں نے پھر لشکر کو اکھٹا کر لیا ہے وہ سومنات کا مندر گرانے آ رہے ہیں
ایک بار پھر
*71 کے سانحے سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا! جب آئین کو پامال کیا جائے، عوام کے منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جائے اور حقوق مانگنے والوں کو دشمن قرار دیا جائے تو نتائج الگ نہیں ہوتے۔ یہ کاغذی فاشزم اب مزید نہیں چلے گا، ملک صرف اور صرف آئین کی بالادستی سے چلے گا!*
✊🔥
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
تم نے سوچا تھا گولی چلائیں گے لاشیں گرائیں گے عوام خوفزدہ ہو جائے گی آئندہ کوئی نہی نکلے گا تمھارے تخت و تاج کو کوئی خطرہ نہی رہے گا تمھارے غاصبانہ تسلط قائم رہیں گے۔
وہ خوفزدہ نہی ہوے وہ ہارے نہی انہوں نے پھر لشکر کو اکھٹا کر لیا ہے وہ سومنات کا مندر گرانے آ رہے ہیں
ایک بار پھر
میں پوری پاکستانی قوم، نوجوانوں، وکلا، سول سوسائٹی، کسانوں، مزدوروں اور تمام یونینز سے کہتا ہوں: اب گھروں سے نکلو، اپنے حق اور آزادی کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
یہ مسلط کردہ نظام ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔
پچھتر سال سے عوام کے ٹیکس پر اشرافیہ عیاشیاں کر رہی ہے اور قوم کو غربت، مہنگائی اور بے روزگاری میں دھکیلا جا رہا ہے۔
پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کی قیادت! اب خاموشی جرم ہے، اپنی خاموشی توڑو۔
کشمیر یکجہتی کمیٹی، کسان اتحاد، وکلا، خواتین، نوجوان اور سول سوسائٹی—اسلام آباد کی طرف رخ کرو۔
یہ وقت تماشائی بننے کا نہیں؛ عمران خان اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا وقت ہے
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
سندھ اور کراچی تیار ہیں!
میں حلیم عادل شیخ اور علیم گیر خان مسعود سمیت تحریکِ انصاف کی سندھ کی صوبائی و مرکزی قیادت سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ کراچی سے فوری لانگ مارچ کا اعلان کریں اور سندھ و کراچی کے عوام کو منظم انداز میں سڑکوں پر لائیں۔
جب سندھ نکلے گا تو پاکستان نکلے گا، اور جب کراچی نکلے گا تو پاکستان نکلے گا۔
اب وقت ہے بسم اللہ کرنے کا، ہمت دکھانے کا اور اپنا رخ اسلام آباد کی طرف کرنے کا۔
کوئی جبر، کوئی شیلنگ، کوئی کنٹینر اور کوئی رکاوٹ عوام کے پُرامن جمہوری عزم کو نہیں روک سکتی۔ آپ صرف اعلان کریں، سندھ اور کراچی کے عوام آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
اب وقت ہے کہ سندھ اپنا رخ اسلام آباد کی طرف کرلے
@HaleemAdil@PTIKarachi_@AKFixit@MNAFaheemPTI
*🚨ایک طرف سہیل آفریدی کھل کر کھیل رہا ہے دوسری طرف سندھ میں علیم عادل شیخ پیپلز پارٹی کو دفن کرنے میں مصروف ہے*
*ہر طرف خان کے کھلاڑیوں نے میدان لگایا ہوا ہے✊*
*سندھ کی طرف سے کل تک لانگ مارچ کرانے کا اعلان کرنا چاہئے🙂*
@PTIKarachi_@PTIofficial@HaleemAdil
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تمام پاکستانیوں کو صوابی پہنچنے کی ہدایت*
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے تمام پاکستانیوں، ٹکٹ ہولڈرز، ایم پی ایز، ایم این ایز اور کارکنان کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ دو دن کے اندر صوابی پہنچیں۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے، دو دن بعد اسے ٹی ٹوئنٹی میچ بنائیں گے، یہ جنگ صرف پشتونوں کی نہیں پورے پاکستان کی جنگ ہے۔
پہلے مرحلے میں لانگ مارچ کا قافلہ صوابی جائے گا، صوابی کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کیا جائے گا۔
🚨*_وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی لانگ مارچ کا قافلہ کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں ہے، لانگ مارچ میں عوام اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے🔥_*
اب کوئی مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوں گے۔ مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے ، پاکستانی قوم کے سامنے اور دنیا کے سامنے ہوں گے۔
ہماری طرف سے مطالبات واضح، دوٹوک اور حتمی ہیں:
1۔ عوامی مینڈیٹ تسلیم کیا جائے
8 فروری کے انتخابات سے متعلق تمام اعتراضات اور عوامی مینڈیٹ کے سوال کو شفاف اور غیر جانب دار قانونی عمل کے ذریعے حل کیا جائے۔
2۔ سیاسی مداخلت مکمل طور پر ختم کی جائے
فوج اور تمام ریاستی ادارے سیاست، حکومت سازی اور انتخابی عمل میں مداخلت نہ کریں اور اپنی آئینی حدود تک محدود رہیں۔
3۔ سیاسی قیدیوں کے معاملات فوری طور پر قانون کے مطابق حل کیے جائیں
تمام سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کے مقدمات کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے۔ جہاں قانونی بنیاد موجود نہ ہو وہاں رہائی یقینی بنائی جائے۔
4۔ انتخابی دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں
جہاں انتخابی نتائج پر سنجیدہ اعتراضات موجود ہیں وہاں آزاد، غیر جانب دار اور قابلِ اعتماد تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق نتیجہ تسلیم کیا جائے۔
5۔ آئندہ انتخابات کی مکمل ضمانت دی جائے
مستقبل میں انتخابات آزاد، شفاف اور غیر جانب دار ہوں گے، اور کسی ریاستی ادارے کو انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
6۔ سیاسی انتقام کا خاتمہ کیا جائے
سیاسی اختلاف کی بنیاد پر ریاستی طاقت کے استعمال اور سیاسی مقدمات کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
7۔ آئین کی بالادستی تسلیم کی جائے
ریاست کے تمام ادارے آئین اور قانون کے تابع ہوں گے۔ کسی ادارے کو آئینی حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں ہوگی۔
8۔ مذاکرات کھلے اور شفاف ہوں
مذاکرات پاکستانی قوم کے سامنے ہوں گے۔ بنیادی نکات، پیش رفت اور حتمی فیصلے عوام سے پوشیدہ نہیں رکھے جائیں گے۔
9۔ 47 کی حکومت کے معاملے پر عوامی مینڈیٹ کا فیصلہ تسلیم کیا جائے
حکومت کے جواز اور عوامی نمائندگی سے متعلق تمام سوالات کا فیصلہ آئین، قانون اور شفاف جمہوری عمل کے مطابق کیا جائے۔
حتمی مؤقف
ہم کسی فرد یا ادارے سے ذاتی محاذ آرائی نہیں چاہتے۔ ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ ریاست آئین کے مطابق چلے، ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں اور عوام کے ووٹ کی حیثیت تسلیم کی جائے۔
مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔
مذاکرات پاکستانی قوم کے سامنے ہوں گے۔
فیصلہ آئین اور عوامی مینڈیٹ کے مطابق ہوگا
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #ImranKhan
جنوبی پنجاب، وسطی پنجاب، شمالی پنجاب—پورا پنجاب خاموش کیوں ہے؟
پنجاب کے ایم این ایز، سینیٹرز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمیں جیسے نیند کی گولیاں کھا کر سو گئی ہیں۔ نہ سڑکوں پر مزاحمت، نہ سوشل میڈیا پر آواز، نہ ریلی، نہ احتجاج، نہ کوئی سیاسی سرگرمی۔
خدا کا خوف کریں! عمران خان جیل میں ہیں، تحریک انصاف پر ظلم ہو رہا ہے، اور آپ نے قرآن پر حلف لیا تھا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ پھر کہاں ہیں آپ؟
یاد رکھیں: جب تک پنجاب نہیں نکلے گا، پاکستان کو حقیقی آزادی نہیں ملے گی
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #سر_بکف_میدان_میں #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام