السلام علیکم میں اپ سب سے ریکویسٹ کرتی ہوں دیکھیں ماں بہن کا جو رشتہ ہوتا ہے وہ بہت ہی پاک رشتہ ہوتا ہے تو اپنی ہوس کے لیے اپنی ماں بہن کو اس طرح بدنام مت کریں اپ کا بہت شکریہ مجھ بہت دکھ ہوتا جب اس طرح کی پوسٹ پڑتی ہو😭🙏
@Islamicviews786 لڑکیوں کی ہر کھیل کی ٹیم ہونی چاہیئے۔ اگر ایک لڑکی پلس سائز ہے تو لڑکے اس کی تصویر لے کر ٹرول کر رہے ہیں۔ یہ پاگل پن ہے اس کے گھر والے کیا سوچتے ہونگے۔ لوگ کس طرح کسی کا جینا محال کر دیتے ہیں۔