sometimes you just gotta post through it. no plan, no filter, just vibes and whatever thought is currently renting space in your head. this is that post. you're welcome.
جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کو جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب کے حامی صحافی گالیاں دیتے تھے کہ عمر عطا بندیال ہم خیال بنچ بناتے ہیں، دوسرا تمام اہم کیسز اپنے سامنے لگاتے ہیں،
میرا ان صحافیوں سے سوال ہے کہ
جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب نے اڑھائی ماہ میں اپنے ساتھ کسی ایسے جج کو بٹھایا ہو جو ان کے گروپ سے تعلق نہ رکھتا ہو؟؟
انہوں نے ن لیگ کے بیانیے کی تقویت کے ہی صرف کیسز لگائے اور وہ بھی اپنے پاس،
اب ان صحافیوں کے اصول کہاں چلے گئے ہیں؟؟؟
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو آئین، قانون، اصول،دین، شریعت اور اسلام کا بہت بڑا ٹھیکیدار بنانے والے اب بھی تو لب کشائی فرمائی��
عمران خان نے چین کے ساتھ تعلقات تباہ کردیئے تھے،سی پیک اور دیگر شعبہ جات میں پی ٹی آئی دور میں صرف 50 سے 60 پراجیکٹس پر کام ہوا جبکہ مریم نواز صاحبہ کے چچا کے دور حکومت میں پاک چین تعلقات اتنے مثالی ہو گئے ہیں کہ کل چینی قونصلیٹ کراچی کی جانب سے غریب پاکستانیوں میں آٹے کے 10,000تھیلے عطیے کے طور پر تقسیم کیے گئے،
کہاں 50،60 پراجیکٹس اور کہاں 10 ہزار تھیلے....
شکری�� نواز شریف، شکریہ مریم نواز 🙏🙏
میرا سوال عدلیہ سے نواز شریف کرپشن میں سزا یافتہ بھگوڑا 50 روپے کے شہباز شریف کے گارنٹی اسٹام پ��پر پر ملک سے 4 سال سے فرار ہے اس کو واپس بلائے ورنہ شہباز شریف کیخلاف کاروائی کرے
عمران خان قاتلانہ حملہ کے باوجود انتقامی کاروائی پر مبنی 150 جعلی مقدمات میں ہر عدالت میں پیش ہورہے ہے
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں، اس کے ساتھ پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئ ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے، عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ ��ریں گے
مریم کے منھ پر اُلٹی چپیڑ
الیکشن کروانے کے حوالے سے فیصلہ میں اختلاف کرنے والے ��یک جج جسٹس جمال مندو خیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے میں اختلاف کو سپریم کورٹ کا اندرونی معاملہ قرار دیا جبکہ اٹارنی جنرل کو کہا کہ اس حوالے سے بات نا کریں اب فیصلہ ہو چکا ہے آپ صرف الیکشن کمیشن کی جانب سے تاریخ کو آگے کرنے کے معاملے پر رائے دیں کہ یہ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں ؟
British Parliament petition has been approved! Everyone must sign it so a debate in the British Parliament will be held against the crooks of Pakistan hiding in the UK. Checkmate Nawaz! https://t.co/uyYCRDfZ9r
ایسےہی ذہن میں آ رہا،25مئی لانگ مارچ والےدن جب خواتین کو پھینٹیاں پڑیں،8 مارچ ریلی والےدن جب خواتین کو ڈنڈے پڑے،زمان پارک محاصرےمیں جب100کے قریب خواتین2دن پولیس،آنسوگیس گھیرےمیں تھیں اور آج جب پولیس کرین سےدروازہ توڑ کر گھر میں گھسی اور اندر بشرٰی بی بی سمیت خواتین اکیلی تھیں تب کسی موقع پر بھی عورت مارچ والی،خواتین حقوق کی جنگیں لڑنےوالی اور لبرل،روشن خیال خواتین کیوں نہ بولیں،کیوں چُپ رہیں،کیا تحریک انصاف کی خواتین،خواتین نہیں یا خواتین کے سارے حقوق صرف مریم نواز تک ہی محدود۔۔
کوئی بتائےگا۔۔
ترجمان پنجاب حکومت ۲
شرپسند بدستور نہتے پولیس والوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور درجن سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکل کو جلا چکے ہیں
پولیس پر تشدد کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف بھی سخت کاروائی کا فیصلہ