اسلام عليكم
جمعہ مبارک
مردوں اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو گھر کی نجی حدود میں اپنی سہولت، موسم اور موڈ کے مطابق لباس پہننے، بدلنے اور آرام کرنے کی مکمل آزادی دو گھر ایسا پُرسکون مقام ہونا چاہیے جہاں وہ کسی خوف، جھجک یا غیر ضروری پابندی کے بغیر خود کو آرام دہ محسوس کرسکیں