ایک ایسے غریب فیملی انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے اگر کوئی اپنے اوسط کے مطابق مدد کرے اللہ پاک اپ لوگوں کو اجر عطا فرمائے گا یو پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03487464430
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جب ( انسان ) کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو تو پانچ نمازیں، ایک جمعہ ( سے دوسرے ) جمعہ تک اور ایک رمضان ( کے روزے ) دوسرے رمضان تک، درمیان کے عرصے میں ہونے والے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں۔
{صحیح مسلم۔۵۵۲}
ایک ایسے غریب فیملی انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے اگر کوئی اپنے اوسط کے مطابق مدد کرے اللہ پاک اپ لوگوں کو اجر عطا فرمائے گا یو پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03487464430
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
اور مہاجرین اور اَنصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان لائے، اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ اُن کی پیروی کی، اللہ اُن سب سے راضی ہوگیا ہے، اور وہ اُس سے راضی ہیں، اور اللہ نے اُن کے لئے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کےنیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
﴿سورۃ التوبۃ، ۱۰۰﴾
🔴 جنوبی کوریائی ڈاکٹر حمید چوئی نے اپنی زندگی کے سات سال قرآنِ کریم اور صحیح بخاری کو کوریائی زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے وقف کر دیے۔
انہوں نے صرف ترجمہ نہیں کیا…
ایک پل بنایا۔
ایک قوم کے دل میں اسلام کے الفاظ کو ان کی اپنی زبان میں پہنچایا۔
اور یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کوریائی مسلمان بنے۔
اسلام علیکم و رحمتہ و برکتہ
شام بخیر اھل ایمان دوستوں
اللہ رمضان کو ہماری زندگی میں نور بنا دے ہماری اصلاح کی شروعات فرما جو کبھی ختم نہ ہو ایسی قربت عطا فرما جو کبھی زائل نہ ہو
اللہ ہمیں روزے اور قیام کی توفیق عطا فرما
ہمارے دل و دماغ کو اپنے ذکر سے بھر دے
امین یا روف الرحیم
🤲
اس بزرگ بابا کے لے سال میں ایک دفعہ ضرور میں اس کے لیے پوسٹ کرتا ہوں اس کا کوئی ذریعہ نہیں ہے تمام لوگ اس کے ساتھ اپنی اوسط کے مطابق مدد کرے یہ ہے اس کا جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 03040650392
ہمارے ملکی غربت میں اتنا اضافہ ہوا کہ یہ چھوٹے بچے روڈوں پر بیٹھ کر پالش کر رہی ہیں اس کو دیکھ کر دل کافی رنجیدہ ہو جاتے ہیں کیونکہ اس عمر میں ان کو کھیل کر خوشی منانا اور اپنی دنیا میں مگن ہونا چاہیے لیکن اس چھوٹی عمر میں اس سے پیٹ کی بھوک کو مٹانے کے لیے بھی مزدوری کرناپڑ رہی
پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے احتجاجاً صوبے بھر میں برائلر چکن کی سپلائی روک دی کیونکہ پنجاب حکومت چکن کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانے کیلئے ان پر دباؤ ڈال رہی ہے-
میری آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر ہم لوگ ایک ہفتہ چکن نہ خریدیں تو پولٹری والوں کے دماغ ٹھکانے پر آجائیں-
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے👇🏻
میرا تو کوئی فاؤنڈیشن نہیں ہے لیکن غریب لوگوں کے لیے سوشل میڈیا پر ضرور اواز اٹھاتا ہوں مدد کےلیےایک غریب فیملی ہےان کے بچے کے عید کے کپڑوں خریدنے تک وسعت نہیں رکھتا اگر کوئی اپنا فطرانہ زکوۃ دینا چاہتا یہ جیز کیش ایزی پیسہ موبائل اکاونٹ نمبر پر اپنا مدد بھیج سکتےہیں03052439761