سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی ایک کرپٹ شخص ہیں کیونکہ نیب عدالت نے انکو کرپشن اور کرپٹ پریکٹس پر 14 سال قید کی سزاء سنا رکھی ہے جسکے نتیجے میں آج کی تاریخ میں عمران احمد نیازی نہ صرف اڈیالہ جیل میں قید بلکہ نااہل بھی ہیں یعنی کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے۔