جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
چند سیکنڈ کے کلپس کسی بھی گفتگو کا مکمل مفہوم بیان نہیں کرتے۔ رائے قائم کرنے سے پہلے پوری گفتگو سننا ��ی انصاف کا تقاضا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
کیا میڈیا پر اربوں روپیہ کی آفیشل اور ڈجیٹل میڈیا پر اربون روپیہ غیر آفیشل قومی خزانہ سے نکال کر اس لئے لگائے جارہے ہین کہ وہ صرف جھوٹا پروپگنڈہ کرنے مین مصروف عمل رہین سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بنائین؟ عزت دار پر جھوٹے غلیظ بھونڈے الزامات لگائین محب وطن پاکستانی کو غدار بنانے مین کوئی کسر نہ چھوڑین باقی مل�� مین مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر وہ ٹرولرز گونگے شیطان بنے پہر تے رہیں
قوم سے مزاق کب تک کرتے رہوگے؟
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مجھے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حکومت کی پیشکش کی گئی میں نے کہا "میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے ہرگز تیار نہیں، جس کی باگیں میرے اپنے ہاتھ میں نہ ہوں۔"
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے وکلاء کنونشن میں انکشافات
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
وکلاء کنونشن میں قائد جمعیت کا کہنا تھا کہ اختلافِ رائے جمہوری معاشرے کا حصہ ہے، لیکن آئین اور قانون کی بالادستی ہر حال میں مقدم رہنی چاہیے۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana